An official website of the United States government
Here's how you know
A .mil website belongs to an official U.S. Department of Defense organization in the United States.
A lock (lock ) or https:// means you’ve safely connected to the .mil website. Share sensitive information only on official, secure websites.

ArticleCS - Article View

Statement - Urdu | May 15, 2019

آپریشن انحرینٹ ریزول کے ڈپٹی کمانڈر کے تبصرے کے باد امریکی سینٹرل کمانڈ کا بیان

USCENTCOM

آپریشن انحرینٹ ریزول کے ڈپٹی کمانڈر کے حالیہ تبصرے اس بات سے انحراف کرتے ہیں کہ خطے میں ایرانی حمایت یافتہ افواج کے جانب سے امریکی اور اتحادی انٹیلی جنس کے مطابق شناخت ہوئے خطرات کا سامنا ہے. امریکی سینٹرل کمانڈ نے آپریشن انحرینٹ ریزول کے ساتھ تعاون میں عراق اور شام میں او آئی آر سے منسلک تمام سروس کے ارکان کے طاقت کی صلاحیت میں اضافہ کردیا ہے. اس کے نتیجے میں او آئی آر اب مکمل ہائی الرٹ پر کام کرتے ہوئے عراق میں امریکی افواج کے خلاف معتبر اور ممکنہ خطرے کی  نگرانی جاری رکھے ہوئے ہے.