An official website of the United States government
A .mil website belongs to an official U.S. Department of Defense organization in the United States.
A lock (lock ) or https:// means you’ve safely connected to the .mil website. Share sensitive information only on official, secure websites.

ArticleCS - Article View

Statement - Urdu | Nov. 2, 2018

داعس کے خلاف شامی ڈيموکريٹک فورسزز کے جارحانہ اقدامات کی عارضی معطلی پر امریکی سنٹرل کمانڈ کا بیان.

CENTCOM

ٹمپا، فلوریڈا-. امریکی مرکزی کمان کے ترجمان نیوی کیپٹن بل اربن سے منسوب بیان.

شامی ڈيموکريٹک فورسزز نے شمالی شام میں، ترکی کے سرحد پار حملوں کے جواب میں داعش کے خلاف جارحانہ کاڑوائیوں کوعارضی طور پر معطل کر دیا ہے. ہم امید کرتے ہیں کہ یہ معطلی عارضی ہوگی.

ایس ڈی ایف شام میں داعش کو شکست دینے میں ایک ضروری اتحادی پارٹنر رہیں ہیں.

ہم نے ترکی کی سلامتی کے لئے بھی اتنا ہی عزم کر رکھا ہے اور موجودہ صورت حال کومزید خراب ہونے سے بچانےکے لئے تمام جماعتوں سے درخواست کر تے ہیں کہ وہ ضبط سے کام لیں تاکہ داعس پر زیادہ سے زیادہ دباؤ برقرار رکھا جائے.

داعس کی شکست کے لئے سب کی توجہ مرکوز ہونا لازمی ہے.