An official website of the United States government
A .mil website belongs to an official U.S. Department of Defense organization in the United States.
A lock (lock ) or https:// means you’ve safely connected to the .mil website. Share sensitive information only on official, secure websites.

Urdu Press Releases

Urdu | Oct. 7, 2025

امریکی افواج نے شام میں القاعدہ کے سینئر منصوبہ ساز کو ہلاک کر دیا۔

USCENTCOM

سینٹ_کام

ٹیمپا، فلوریڈا – 2 کتوبر کو، امریکی سینٹرل کمانڈ کی افواج نے شام میں ایک کارروائی کی جس کے نتیجے میں القاعدہ سے منسلک ایک سینئر حملہ منصوبہ ساز ہلاک ہو گیا۔

محمد عبدالوهاب الاحمد، 'انصار الاسلام' کا رکن تھا، جو القاعدہ سے منسلک ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔

سینٹ کام کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ "مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی افواج دہشت گردوں کی جانب سے حملوں کی منصوبہ بندی، تنظیم سازی اور عمل درآمد کی کوششوں کو ناکام بنانے اور شکست دینے کے لیے تیار ہیں، اور ہم اپنے وطن، فوجی اہلکاروں، اتحادیوں اور شراکت داروں کا دفاع جاری رکھیں گے۔"