An official website of the United States government
Here's how you know
A .mil website belongs to an official U.S. Department of Defense organization in the United States.
A lock (lock ) or https:// means you’ve safely connected to the .mil website. Share sensitive information only on official, secure websites.

ArticleCS - Article View

Statement - Urdu | March 8, 2019

امریکی مرکزی کمانڈ کا رکبان میں داخلی بے گھر افراد (آئی ڈی پی) کے حولے سے بیان

USCENTCOM

 ماضی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے امریکی مرکزی کمان مملکت شام میں اپنے اتحادیوں کے ہمراہ رکبان کے علاقے میں "ات تنف" کے غیر متنازعہ زون کے اندر اقوام متحدہ کے امدادی قافلے کو  40,000 بے گھر ہوجانے والے شامی شہریوں تک حفاظت سے لے جانے کے لئے تیار ہے . شام اور روس کے غیر ذمہ دارانہ پروپیگنڈے کے برعکس، امریکہ نے رکبان کیمپ میں  بے گھر افراد کے نقل و حرکت پر کوئی پابندی عائد نہیں کی ہے – امریکہ اس بات ک کی حمایت کرتا ہے کہ بے گھر شامی باشندوں کو نقل و حرکت  کی مکمل آزادی ہو اور انکی رکبان سے محفوظ، رضاکارانہ اور باعزت واپسی کو یقینی بنایا جاسکے.

 

- امریکی نیوی کیپٹن بل اربن – ترجمان امریکی مرکزی کمان.