An official website of the United States government
A .mil website belongs to an official U.S. Department of Defense organization in the United States.
A lock (lock ) or https:// means you’ve safely connected to the .mil website. Share sensitive information only on official, secure websites.

ArticleCS - Article View

Statement - Urdu | Nov. 2, 2018

رکبان میں بے گھر ہونے والے لوگوں کے کیمپ میں انسانی امداد کی تاخیر پر امریکی مرکزی کمان کا بیان.

CENTCOM

ٹمپا، فلوریڈا-. رکبان میں بے گھر  ہونے والے لوگوں کے کیمپ میں انسانی امداد کی تاخیر پر امریکی مرکزی کمان کے ترجمان نیوی کیپٹن بل اربن سے  منسوب بیان.

روس نے دمشق سے رکبان کے اندرونی طور پر بے گھر لوگوں کی انسانی بنیادوں پر اقوام متحدہ کی مدد کے فراہمی کی حمایت کی  پھر سے انکار کر دیا ہے.

اقوام متحدہ کو روس کی طرف سے جھوٹے دعوے کرنے کے برعکس، رکبان میں حالات سنگین ہیں اور وہاں لوگوں کو امداد ملنا زروری ہیں ۔ یہ روس اور اسد کی حکومت کی طرف سے اس مہم میں ایک اور رورہ اٹکانا ہے تاکہ زمینی سچائی کو خراب کرکے  انسانی بنیاد پرامدادی کاڑوائیوں میں روکاوٹ دالا جائے.

شام میں اس تنازعے کے دوران امریکہ نے اقوام متحدہ کی تنظیموں اورغیر سرکاری ایجنسیوں کو رکبان، شام میں اپنا کام جاری رکھنے کے لئے وسیع مالی اور عملی تعاون فراہم کیا ہے.   امریکہ اور اس کے شراکت دار اقوام متحدہ