Combined Joint Interagency Task Force-435
| وائس ایڈمرل رابرٹ ایس ہارورڈ |
|
منجانب , Combined Joint Interagency Task Force 435 کمانڈر، جوائنٹ ٹاسک فورس 435 وائس ایڈمرل۔ ہارورڈ نے افغانستان میں نظر بندی اور اصلاحی کاروائیوں کی کمانڈ، کنٹرول، نگرانی، اور ذمہ داریاں سنبھال لیں اور – امریکی سفارت خانے کی پالیسی کے بارے میں رہنمائ کے ساتھ اور افغان، مختلف ایجنسیوں، اتحادیوں اور مساوی بین الاقوامی حکام کے تعاون سے – صلاحیتیں بڑھانے اور جی آئ آر او اے کو خودپرورافغان قومی نظربندی اور قانونی اداروں کو منتقلی کی تیاری میں ہیں جو کہ افغان اور بین الاقوامی قانون کے مطابق ہیں۔ ہارورڈ بطور سرفیس وارفیئر آفیسر سندیافتہ ڈسٹروئیر یو ایس ایس سکاٹ (ڈی ڈی جی 955) پر تعین تھے اور پھر اُن کو بحری سپیشل وارفیئرکمیونیٹی میں منتقل کر دیا گیا، وہ مشرقی اور مغربی ساحل پر ایس ای اے ایل ٹیموں کا حصہ ہیں اور بہت سی کمان پوزیشنز پر تعین ہیں۔ ہارورڈ کا دورہ کمانڈر کی سپیشل وارفیئر کی منصوبہ بندی، ایمفیبیس فورس یو ایس 7th فلیٹ؛ کمانڈر کی ایڈ- ڈی- کیمپ، یو ایس سپیشل آپریشنز کمانڈ؛ بوسنیا میں ڈپٹی کمبائنڈ جوائنٹ سپیشل آپریشنز ٹاسک فورس (سی جے ایس او ٹی ایف)؛ جنوب مغربی ایشیا کےمتعدد سی جے ایس او ٹی ایف کمانڈ دورے، سپیشل آپریشنز کمانڈ، ڈپٹی کمانڈ، اور ڈپٹی کمانڈنگ جنرل، جوائنٹ سپیشل آپریشنز کمانڈ پر مشتمل ہے۔ اپریل 2005 کے شروع سے، ان کوواشنگٹن ڈی سی نیشنل کاؤنڑر ٹیروریزم سنٹر کی سینیر انٹرایجنسی ٹیم میں جوائنٹ چیف آف سٹاف کا نمائندہ متعین کیا گیا۔ آن کی ذمہ داریوں میں ڈیفینس ڈیپارٹمنٹ اور اس کی دوسری شریک ایجنسیوں کے انضمام کے لیۓ پہلا نیشنل امپلیمنٹیشن پلان بنانا شامل تھا۔ حال ہی میں ہارورڈ نے یو ایس جوائنٹ فورسز کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر کی حیثیت سے کام کیا ہے۔ یو ایس نیول اکیڈمی سے بی اے کی ڈگری کے علاوہ، ہارورڈ کے پاس انٹرنیشنل ریلیشنز اور سٹریٹیجک سیکیوریٹی افیئرز میں ایم اے ہے، کالج آف نیول کمانڈ اینڈ سٹاف اور آرمڈ فورسز سٹاف کالج گۓ۔ انھوں نے دونوں، رینڈ میں فیڈرل ایگزیکٹو فیلو اور ایم آئ ٹی کی فورن پالیسی پروگرام سیمینار XXI میں ایگزیکٹو فیلوکے طور پر کام کیا۔ ہارورڈ کو افغانستان میں پہلے ہی سے وسیع تجربہ حاصل ہے، جو کہ اُنہوں نے اپنی نوجوانی کے سال 1970 سے لے کر ٹاسک فورس کے- بار (2001-2002) اور ٹاسک فورس 714 (2006-2008) کے اسسٹنس کمانڈنگ جنرل کے طور پر حاصل کیا۔
|
Detention Facility in Parwan Province, Afghanistan
تصویریں
Podcasts
There are no podcasts available at this time.








