صفحہ اول | خبریں | خبریں | 'بل ڈاگ' فوجی کی افغان خواتین کو ابتدائی طبی امداد کے ضابطوں کی تعلیم دیتی ہے
'بل ڈاگ' فوجی کی افغان خواتین کو ابتدائی طبی امداد کے ضابطوں کی تعلیم دیتی ہے
منجانب Sgt. Victor Everhart, 3rd Brigade Combat Team, 1st Armored Division
120127_bulldog
امریکی فوج کی سارجنٹ پامر، الاسکا کی ایک مقامی، جیسکا کی اون، پلےعالم کی برادری کو مدد کو کلاس کے دوران طلباء کو ایک ہفتہ وار دہراتے ہوۓ صحت کے مسائل اور سب سے پہلے موقعے پر فوری پہنچنے والے افراد کی تکنیک بتاتے ہوۓ۔ (فوٹو منجانب کیتھرن کارلی)
 صوبہ لوگر، افغانستان (27 جنوری، 2012) -- تعلیمی مقاصد کے لیۓ تعمیرکی گئی ایک عمارت کی ایک کلاس بااثر افغان خواتین اساتذہ سے بھری ہوئی تھی جس میں فرسٹ بکتربند ڈویژن تیسری بریگیڈ کی لڑاکا ٹیم سے ایک فوجی ان کو طبی تعلیم دے رہی تھی۔
سبق ابتدائی طبی امداد اور سب سے پہلے موقع واردات پر پہنچنے والے افراد کو حادثے سے نپٹنے کی ٹکنیک صحت کے مسائل کی شناخت اور چھوٹے بچوں میں ان بیماریوں کا حل ڈھندنا سکھاتے ہیں۔

 ایک اہم رہنما کے ساتھ گفتگو کے دوران، ہم  نے ان سے پوچھا کہ کیا ہم معاشرے کی مدد کے لیے کچھ کر سکتے ہیں تو پامر، الاسکا کی ایک مقیم آرمی سارجنٹ جیسکا کی اون نے کہا کہ ہم نے انہیں ابتدائی طبی امداد کی کلاس کی پیشکش کی جس کو وہ ارد گرد کے علاقوں میں سکھا سکتے ہیں اور نچلے درجے کے بیماریوں اور چوٹوں کےعلاج میں مدد کر سکتے ہیں۔

ہیڈ کوارٹرز اور ہیڈکوارٹر کمپنی میں متعین طبی عملے سے کی اون نے کہا کہ ہم نے چند ہفتوں کے دوران یہ کلاس دینے کا منصوبہ واضع کیا، سپیشل ٹروپ بٹالین کے ساتھ ساتھ کلاس میں 35 - 40 خواتین اساتذہ بھی ہیں۔ سب کچھ سیکھ لینے کے بعد، وہ سرٹیفکیٹ حاصل کریں گی، اورپھر وہ دیہاتوں میں جا کرخود ایسی ہی تربیتی کلاسیں لوگوں کو دیں گی اس امید کے ساتھ کہ وہ ارد گرد کے علاقوں میں صحت کے مسائل سے زیادہ واقفیت پیدا کرسکیں۔

کی اون نےمزید کہا کہ جو کلاسیں ہم ان کو دیتے ہیں ان کا اہم مقصد یہ ہے کہ خون بہنے کی روک تھام زخمی اور ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کا علاج کیسے کیا جاتا ہے، وہ اپنے طالب علموں کے ساتھ مسائل کی نشاندہی کر سکتی ہیں کیونکہ استاد اور طالب علم کے درمیان یہاں رشتہ بہت زیادہ ذاتی سطح پر ہے، اس لیۓ اساتذہ اپنے طالب علموں میں صحت کے مسائل کی شناخت اور ان کو بہتر بنانے کے اور بھی قابل ہوں گے، جو نوجوان نسل کو صحت مند اور سیکھنے کے لیے تیار رکھیں گی۔

 لان سائڈ، نیو جرسی کی مقیم آرمی کیپٹن جیسمین واکر نے کہا کہ یہ اقدامات صرف افغانستان میں خواتین کو با اختیار بنانے کے بارے میں نہیں ہیں ۔ تعلیم کے لحاظ سے افغان نظام امریکہ میں ہمارے نظام سے بہت زیادہ مختلف ہے۔ اسکول حکومت کے فنڈ سے چلتے ہیں، اور وہ زیادہ تر معاملات میں ان بچوں کی دیکھ بھال کے لیے خود ذمہ دار ہیں۔

 واکر، ایچ ایچ سی، ایس ٹی بی کمانڈر نے کہا کہ ان بچوں کے خاندان بعض صورتوں میں بہت غریب ہیں اور کتابوں سے لے کر قلم تک سب کچھ فراہم کرنے کے لئے اسکولوں پر انحصار کرتے ہیں ۔ ضلع  پلےعالم کے اساتذہ کے لیے صحت کی دیکھ بھال کی کلاسیں فراہم کرنے سے ضلع کے بچوں اور خاندانوں کو بہت بڑا فائدہ ہو جائے گا۔

 واکر نے کہا کہ ہم ان اساتذہ کے ساتھ اس امید پر ہیں کہ ہم ان کا اعتماد حاصل کر لیں گے۔ ہم اچھے تعلقات بنانا چاہتے ہیں تاکہ وہ یہ جان لیں کہ جس طرح بھی ہوسکے ہم ان کے معاشرے کی مدد کرنا چاہتے ہیں ۔ اس کو سہارے کے طور پر استعمال کرتے ہوۓ ہم امید کرتے ہیں کہ اس عمارت یا ضلعے کے اندر مزید تعمیراتی منصوبوں کے ذریعے ان کی مدد کرتے ہوۓ ہم ان کا اعتماد حاصل کر لیں گے۔

واکر نے بیان کیا کہ ہمارے اقدامات سے اس ضلع پر ایک مثبت اثر پڑے گا یہ دیکھتے ہوۓ کہ یہ کس جگہ مرکز بن چکا ہے اور ہم کابل کے کتنے قریب ہیں، لیکن ہم صرف بہتر مستقل کا بیج بو سکتے ہیں اور امید کر سکتے ہیں کہ وہ اس کی دیکھ بھال کریں گے اور اس کو بڑھائیں گے۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120511-N-NN926-057

120511-N-NN926-057
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
17,356+