صفحہ اول | مرکزی کمان کے متعلق | اے او آر ممالک | شام
شام
imgMapSyria.gif

امریکہ کی مرکزی کمان (سینٹکام) شام کو “عرب دنیا” کے مرکزی دھارے میں شامل کر کے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔ سینٹکام شام اور عراق کی سرحد پر سکیورٹی کو مضبوط بنا کر اور باقاعدگی سے سرحدی صورتحال کا جائزہ لے کر شام سے غیر ملکی جنگجووں کے عراق میں داخلے کو کم سے کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

سینٹکام کو ایرانی انتہا پسند گروپوں کو شامی حمایت اور الاسد حکومت کی جانب سے حماس کی قیادت کا ساتھ دینے، حزب اللہ کو ہتھیاروں کی فراہمی اور عراق میں القاعدہ کی سرگرمیوں کی پشت پناہی پر بھی تحفظات ہیں۔

سینٹکام کے رہنما سمجھتے ہیں کہ ایران کے برعکس شام کی ان سرگرمیوں کے محرکات کوئی نظریہ نہیں بلکہ قلیل المدتی فوائد ہیں۔ یہ ممکن ہے کہ آنے والے وقت میں شام خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں ساتھی بن جائیں۔

شام کے بارے میں مزید جانیں:

اہم رہنما: شام

سی آئی ورلڈ فیکٹ بُک: شام

امریکی سفارتخانہ، شام ۔ ویب سائٹ

امریکی سفارتخانہ، شام ۔ فیس بُک صفحہ

title Filter     عدد دکھائیے 
عدد Item Title
 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+