پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد
امریکہ نے 29 جولائی کو ہونے والے المناک اور تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستان کی جانب سے امداد کی اپیل پر اپنے فوری اور فراخدلانہ ردعمل کا اظہار کیا۔ ہمارا ردعمل ہماری انسانی اقدار اور پاکستان کے ساتھ ہماری گہری وابستگی سے ہم آہنگ ہے۔
امریکہ کی پاکستان میں سیلاب سے متاثرین لوگوں کی اعانت جاری ہے۔ آج کے تازہ حقائق جانیے۔
پاکستانی اور امریکی سرکاری اہلکاروں نے امریکہ کے سیلابی امدادی مشن کو باقاعدہ اختتام تک پہنچایا

اسلام آباد، دسمبر2، 2010 – پاکستانی اور امریکی سرکاری اہلکار آج غازی فضائی اڈے میں چار مہینوں کی امریکی افواجی امدادی کاروائیوں کے اختتام پر، امدادی فضائیہ ٹیم کو باقاعدہ رخصت کرنے کے لیئے جمع ہوئے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
پاکستان میں سیلاب زدگان کی بحالی میں تعاون کے لیے امریکہ کی جانب سے پُلوں کی فراہمی

اسلام آباد یکم دسمبر 2010 - امریکی حکومت نے صوبہ خیبر پختوانخواہ میں سیلاب سے تباہ ہونے والے آٹھ پُلوں کی تعمیر نو کے لیے بنا بنایا تعمیراتی سامان فراہم کیا ہے۔ تعمیر ہونے پر یہ ہلکے اور باآسانی یہاں سے وہاں لے جانے والے پُل بھاری گاڑیوں کا بوجھ سہار سکیں گے اور خیبر پختونخواہ کی آبادیوں اور عوام کو بحال کرنے میں بے پناہ معاون ثابت ہوں گے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی فوجی جہازوں نے پاکستان میں تقریباً 40,000 سیلاب زدگان کو محفوظ مقامات تک پہنچایا

اسلام آباد یکم دسمبر 2010 - 29 نومبر کو پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد میں مصروف امریکی فوجی جہازوں نے 40,000 سے زاید سیلاب زدگان کو محفوظ مقامات پر پہنچا کر پیرکے روز یہ سنگِ میل عبور کر لیا۔ امریکی فوج نے سیلاب زدگان کے لیے امدادی پروازیں 5 اگست کو شروع کیں تھیں۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
سیلاب زدگان کے لیے امریکی فوج کا سنگِ میل، 25 کروڑ پاونڈ امداد کی فراہمی

اسلام آباد 23 نومبر 2010 - 5 اگست سے اتوار کے روز تک امریکی فوجی ہیلی کاپٹروں نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف اس وقت سنگِ میل عبور کر لیا جب امریکہ کی جانب سے 25 کروڑ پاونڈ کا امدادی سامان متاثرین میں تقسیم کیا گیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی مرکزی کمان کے کمانڈرکا پاکستان کا دورہ

اسلام آباد 13 نومبر 2010 امریکی مرکزی کمان کے کمانڈرجنرل جیمزمیتھس (James Mattis) پاکستانی فوجی قیادت کےساتھ گفت وشنید کیلئے گزشتہ روزپاکستان کےدورے پرگئے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
پاکستانی، امریکی اور ڈبلیو ایف پی حکام کا عسکری افواج کے سیلابی مشن کا اختتام

اسلام آباد 10 نومبر، 2010 – آج ایک تقریب میں، چیئرمین برائے پاکستان قومی آفت انتظامیہ لیفٹینٹ جنرل (ر) ندیم احمد، امریکی بحریہ کے نائب ایڈمرل مائک لی فیور، پاکستانی کمان کے لئے نمائندہ برائے تحفظ میجر جنرل نصراللہ طاہر ڈوگر، کمانڈر برائے پاکستانی فوج 16 ڈیویژن، بشمول فلپ مارتو، ورلڈ فوڈ پروگرام کے فضائیہ کے سربراہ نے پنوں عاقل میں پاکستانی فوج 16 ڈیویژن، امریکی 26 اور 15 عسکری مہماتی یونٹ، اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی امدادی ایئر لفٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور انہیں الوداع کہا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
نئی یو ایس ایڈ کی امداد نے 7.3 کروڑ پاکستانی سیلاب زدگان کو خوراک فراہم کی

روم 9 نومبر 2010 – ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حکومت نے گذشتہ روز یہ اعلان کیا کہ وہ 7.3 کروڑ پاکستانی سیلاب ذدگان کی مدد کے لئے پاکستان میں ورلڈ فوڈ پروگرام ( ڈبلیو ایف پی) کو غیر ملکی تعمیر کی امریکی انتظامیہ (یو ایس ایڈ) کے زریعے مزید 90 کروڑ ڈالر (7۔7 ارب روپے) فراہم کرے گی۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
۱۵ویں بحری مہماتی یونٹ کے یو ایس ایس پیلیلیو نے پاکستان میں بحالی کی کارروائیوں کا کام مکمل کرلیا

یو ایس ایس پیلیلیو سمندر میں 2 نومبر، 2010 – 31 اکتوبر کو سیلاب زدہ ملک پاکستان کے اوپر دس ہفتوں کی پروازی مہمات کے بعد سی ایچ – 46 ای سی نائٹ ہیلی کاپٹر اُتر گئے انہیں بند کردیا گیا اور انہیں یو ایس ایس پیلیلیو کے پروازی عرشے پر زنجیروں سے باندھ دیا گیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
سفیر منٹر کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر سامان کے ساتھ کالام کا دورہ

اسلام آباد، پاکستان 4 نومبر، 2010 – پاکستان میں امریکہ کے سفیر کیمرن منٹر اور ان کی زوجہ میریلن وائٹ نے وادی سوات میں کالام کے سیلاب سے متاثرہ علاقے کا جمعرات کو دورہ کیا۔ پاکستان میں دفاع کے ڈپٹی سربراہ ریپریزنٹیٹو امریکی بریگیڈئیر جنرل مائیکل نگاٹا کے ہمراہ، سفیر نے اس امداد کا مشاہدہ کیا جو کہ امریکی فوج کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پہنچائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
سیلاب کے تین مہینوں کے بعد بھی امریکہ اپنے پاکستان کی مدد کے عہد پر قائم

اسلام آباد، پاکستان 2 نومبر، 2010 –مون سون کے تباہ کن سیلاب کو پاکستان کو زد میں لیے ہوئے اب تین مہینے ہو چکے ہیں۔ پچھلے ہفتے کے اختتام پر امریکہ کے پاکستان میں نۓ سفیر، کیمرن منٹر اور ان کی زوجہ مس میریلن وائٹ، نے تین مہینے کا سنگ میل پکستانی اور امریکی فوج کو 3500 کلو گرام خوراک کی فراہمی میں مدد دے کر عبور کیا۔ سفیر منٹر نے ذاتی طور پر 40 کلوگرام کے خوراک کے امدادی تھیلے پاکستان کے صوبہ سندھ میں حسن خان جمالی میں امریکی ہیلی کاپٹر سے اتارے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی سفیر نے پاکستان میں امدادی خوراک کی تقسیم میں مدد کی

اسلام آباد، پاکستان 30 اکتوبر 2010- پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون مَنٹر نے آج پاکستان میں حسن خان جمالی کے مقام پر غذا کے عالمی ادارے کے پروگرام کے تحت سیلاب کے لیے امدادی اشیاء تقسیم کیں۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی فوجی جہازوں نے 9 کروڑ کلو کا امدادی سامان سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پہنچایا

اسلام آباد، پاکستان 28 اکتوبر، 2010 – امریکی فوج کے فضائیہ کرافٹ اور عملے نے جو پاکستان میں سیلاب کی امدادی کوششوں میں مدد دے رہے ہیں نے 5 اگست سے لے کر اب تک 9 کروڑ کلو سے ذیادہ کا امدادی سامان پہنچایا ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
پاکستان میں بحالی کے کام کا رخ ہوا سے زمین کی طرف بدل رہا ہے

پاکستان فضائیہ فورس بیس چکلالہ، پاکستان 7 اکتوبر، 2010 – پاکستانی حکومت کو اب مزید امریکی فوجی ہوائی جہاز کی مدد کی ضرورت نہیں کیونکہ سیلاب سے بحالی کی کارروائیاں ہوا سے زمینی مواصلات میں تبدیل ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی فوج کی امدادی کوششیں ایک اہم سنگ میل پر

اسلام آباد 22 اکتوبر، 2010 – امریکی فوج کے عملے اور جہازوں نے پاکستانی فوج کے ساتھ قریبی تعاون سے سیلاب کی امدادی کوششوں میں مدد فراہم کی اور 5 اگست سے لے کر جب تک امریکی فوج نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان میں امدادی ہوائی پروازوں کی کاروائیاں جاری رکھیں اب تک 25،000 سیلاب میں پھنسے لوگوں کو نکال کر 17 اکتوبر کو ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
پاکستان میں آنے والا سیلاب امریکہ کے ساتھ سٹریٹجک ڈائیلاگ کا اہم حصہ ہوں گے

واشنگٹن 20 اکتوبر، 2010 – سٹیٹ محکمے کے ایک عہدیدار کے مطابق اعلی' امریکی اور پاکستانی افسران 22- 20 اکتوبر کو ہونے والے امریکی اور پاکستانی سٹریٹجک ڈائیلاگ کے واشنگٹن میں تیسرے راؤنڈ کے لیے گفتگو کی تیاریاں کر رہے ہیں، جو کہ وسیع اور مختلف انواع کے موضوعات جن میں صحت سے لے کر توانائی اور دفاعی تعاون جیسے موضوعات شامل ہوں گے اور خصوصی توجہ پاکستان کے سیلاب پر دی جائے گی ۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
تازہ ترین: امریکہ کا پاکستان کے سیلاب کی تباہی کے ضمن میں ردعمل

ریاستہاۓ متحدہ امریکہ نے پاکستان میں 29 جولائی سے شروع ہونے والے سانحے اور تباہ کُن سیلاب کے سلسلے میں مدد کی درخواست پر فوری اور سخی ردعمل کا اظہار کیا۔ ہمارا ردعمل ہماری انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر مدد کے اقدار اور پاکستان کی مدد کے عہد سے ہم آہنگ ہے۔ پاکستان کی مدد میں مالی امداد اور فوری ضرورت کی اشیاء اور خدمات کی فراہمی شامل ہے جو کہ امریکہ کی عالمی صلاحیتوں اور وسائل سے فراہم کی گئی ہے۔ <o:p></o:p>

مزید پڑھیۓ۔۔۔
Update Oct. 7: U.S. Response to Pakistan's Flooding Disaster
The United States has responded immediately and generously to Pakistan's call for assistance following the tragic and devastating floods that began July 29.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
پاکستانی اور امریکی افسران کی جانب سے سی-130 اور سی-17 کی سیلاب کی امدادی پروازوں کا باقاعدہ خاتمہ

پاکستان فضائیہ فورس بیس چکلالہ، پاکستان 7 اکتوبر، 2010 – 6 اکتوبر کو ایک تقریب میں پاکستانی اور امریکی نمائندوں نے امریکی فوج کے سی-130 اور سی-17 کی سیلاب کی امدادی کوششوں کی پروازوں کا باقاعدہ اختتام کیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
مشن میں تبدیلی کے ساتھ کچھ امریکی ہوائی جہازوں کی واپسی

پاکستان فضائیہ فورس بیس چکلالہ، پاکستان- سیلاب کا پانی اترنے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں مدد پہنچانے کا طریقہ کار ہوائی سے زمینی مواصلات پر مرکوز ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکہ کی سیلاب میں بحالی کی کوششیں ابھی بھی جاری ہیں

اسلام آباد، پاکستان (5 اکتوبر، 2010) – دو ماہ قبل سیلاب کے پانی نے دو کڑوڑ لوگوں کو متاثر کرتے ہوئے، بیس لاکھ گھروں کو تباہ کرتے ہوئے اور فصلوں کو برباد کرتے ہوئے پاکستان کو چیر کر رکھ دیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
تازہ ترین: امریکہ کا پاکستان کے سیلاب کی تباہی کے ضمن میں ردعمل

ریاستہاۓ متحدہ امریکہ کا 29 جولائی سے پاکستان میں شروع ہونے والے سانحے اور تباہ کُن سیلاب کے سلسلے میں مدد کی درخواست پر فوری اور سخی ردعمل۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
سیلاب کے دو مہینوں کے بعد امریکہ باکستان کی مدد کے لیے بدستور پُرعزم ہے

اسلام آباد، 1اکتوبر، 2010– دو مہینے قبل، سیلاب کا پانی پاکستان کو چیرتا پھاڑتا، دو کروڑ سے زیادہ افراد کو متاثر کرتا، تقریباً بیس لاکھ گھروں کو تباہ و برباد کرتا اور اُن علاقوں میں فصلوں کو ملیا میٹ کرتا ہوا گزرا جہاں80 فی صد سے زیادہ دیہی علاقہ کاشت کاری کا علاقہ ہے

مزید پڑھیۓ۔۔۔
Joint Air Coordination Cell expedites international aid to flood victims
ISLAMABAD (Sept. 28, 2010) — Pakistan's Joint Air Coordination Cell continues flood relief airlift operations, providing an efficient process to distribute supplies throughout the country.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
پاکستان میں وسیع پیمانے پر تباہی کے ضمن میں امریکہ کی مدد جاری

واشنگٹن 23 ستمبر، 2010 – آج نائب صدر جو بائیڈن نے پاکستان میں سیلاب سے وسیع پیمانے پر ہونے والی تباہی کے بارے میں بات کرتے ہوۓ ملک کی بحالی کے لیۓ مدد کے عہد کو دہرایا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی فوج کے جہازوں نے 4.5 کروڑ کلو سے ذیادہ کا امدادی سامان سیلاب زدگان کو پہنچایا

اسلام آباد 24 ستمبر، 2010 –5 اگست سے لے کر اب تک جو امریکی فوجی امدادی پروازوں کی کاروائیاں پاکستان میں شروع ہوئیں اور امریکی فوج کے جہاز جو پاکستان کے سیلاب کی امدادی کوششوں میں مدد فراہم کر رہے تھے نے آج ایک اہم سنگ میل عبور کیا اور امدادی سامان 4.5 کروڑ کلو سے بڑھ گیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی فوج کے آلات دور پہنچ علاقوں تک امداد پہنچا رہے ہیں

اسلام آباد 23 ستمبر، 2010 – غازی فضائیہ بیس پر امریکی فوج کی 16ویں لڑاکا فضائیہ بریگیڈ پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر شدید ضروری امداد کی پہنچ جاری رکھے ہوۓ ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
فوج نے سیلاب کی امدادی کاروائیوں کے لیۓ ہیلی کاپٹرفراہم کیے

غازی فضائی بیس، پاکستان 15 ستمبر، 2010 – فرسٹ بٹالین، 52ویں فضائیہ رجمنٹ، 16ویں لڑاکا فضائیہ بریگیڈ کے فوجی اور ہیلی کاپٹر جو کہ ٹاسک فورس ڈینالی ہیلی کاپٹر کے لیۓ نامزد ہیں، مزید ہیلی کاپٹروں کے ساتھ پاکستان بھیجے گۓ۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکہ کی سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کے خلاف جنگ میں شمولیت

اسلام آباد 15 ستمبر، 2010– امریکہ نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کے خلاف جنگ کے لیۓ 5 کروڑ ڈالر دے گا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکہ کی سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے لیۓ مدد

اسلام آباد 15 ستمبر – امریکہ نے خیبر پختون خواہ میں سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے لیۓ بیج اور کھاد کی فراہمی کے لیۓ 21 کروڑ ڈالر کی مدد کا وعدہ کیا ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی فوج کے جہازوں نےسیلابی امداد میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد 13 ستمبر، 2010– امریکی فوج کے جہاز جو پاکستان کے سیلاب کی امدادی کوششوں میں مدد فراہم کر رہے نے 11 ستمبر کو ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی فوج کے جہازوں نے 2.27 کروڑ کلو سے ذیادہ کا امدای سامان سیلاب زدگان کو پہنچایا

اسلام آباد 13 ستمبر، 2010– امریکی فوج کے جہاز جو پاکستان کے سیلاب کی امدادی کوششوں میں مدد فراہم کر رہے تھے، جب 5 اگست سے لے کر پہنچایا گیا امدادی سامان 2.2 کروڑ کلو سے بڑھ گیا تو ُانھوں نے 11 ستمبر کو ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
More U.S. helicopters arrive for flood relief
ISLAMABAD (Sept. 7, 2010) — The first two of four additional U.S. Marine Corps CH-53E Super Stallion helicopters arrived at Pano Aqil Air Base near Sukkur, Pakistan, today.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
Joint Chiefs of Staff chief on 20th Pakistan visit
ISLAMABAD (Sept. 2, 2010) — U.S. Navy Admiral Mike Mullen, Chairman of the Joint Chiefs of Staff, is in Pakistan today to consult with Gen. Ashfaq Parvez Kayani, Pakistan's Chief of Army Staff.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
U.S. provides additional flood assistance in Sindh
ISLAMABAD (Sept. 2, 2010) – The U.S. is providing nearly $2 million to a local partner to address the emergency needs of flood-displaced residents in Ghotki, Khairpur, and Thatta districts in Sindh.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
U.S. military helicopters to conduct flood relief flights in southern Pakistan
ISLAMABAD (Sept. 2, 2010) — Four U.S. Marine Corps CH-46 Sea Knight helicopters arrived at Pano Aqil Air Base today near Sukkur, Pakistan, to prepare for relief operations in the flood-stricken area.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
مذید ہیلی کاپٹروں کی آمد 10،000 سے ذیادہ پاکستانیوں کی جانیں بچائے گی

اسلام آباد یکم ستمبر، 2010 دو امریکی فوجی ہاک یو ایچ-60 بلیک ہاک طیارے امریکی فوجی لڑاکا فضائیہ بریگیڈ (سی اے بی) جو کہ فورٹ وین رائیٹ الاسکا میں متعین ہیں، وہاں کے پہلے ہیلیمنٹ کے طور پر آج پاکستان تک پہنچاۓ گۓ۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
مشترکہ فضائیہ ہم آہنگی سیل کی سیلاب کی امدادی کوششوں میں مدد

اسلام آباد 31 اگست، 2010 – فوجی اور شہری دونوں کی بہت سی پاکستانی، امریکی اور بین الاقوامی تنظیمیں 28 اگست کو راولپنڈی کی چکلالہ فضائیہ فورس بیس پر مشترکہ فضائیہ ہم آہنگی سیل کے قیام کے لیۓ جمع ہوۓ تاکہ پاکستان کی سیلاب کی امدادی کوششوں کاروائیوں کے ضمن میں ہوائی کاروائیوں کو ہم آہنگ بنایا جا سکے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
Marines deliver relief supplies to Gilgit, Pakistan
ISLAMABAD (Aug. 29, 2010) - A U.S. Marine Corps KC-130 cargo aircraft flew 11,000 pounds of relief supplies into Gilgit, Pakistan, Saturday.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
ہنگامی امداد فضائیہ کے کارکن سیلاب کی امدادی کوششوں میں مشغول

اسلام آباد 29 اگست، 2010 – امریکی فضائیہ فورس کے 621 ہنگامی امداد کا ونگ ہفتے کو پاکستان میں سیلاب کی امدادی کاروائیوں میں حصہ لینے کے لیۓ پاکستان پہنچا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
سیلاب سے بحالی کی کوششوں کیلیے امریکہ کی طرف سے مزید ہوائی جہازوں کی روانگی

اسلام آباد 16 اگست، 2010 – مون سون کے سیلاب سے بحالی میں مدد کیلیے انسانی بنیادوں پر امریکہ کی جاری امداد کے حصے کے طور پر امریکی بحری دستوں کے چار سی ایچ – 46 سی نائٹ ہیلی کاپٹرز آج پہنچے اور امریکی فضائیہ فورس کے سی- 130 مال بردار جہازوں نے بین الاقوامی امداد کی پاکستان میں ترسیل شروع کردی۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
Pakistan Flood Relief: USAID statistics
USAID Pakistan Flood Relief fact sheet, Aug. 23
مزید پڑھیۓ۔۔۔
U.S. sends support teams to help Pakistan organizations
Islamabad (Aug. 24, 2010) — The U.S. funded support officers to help NGOs apply for flood relief assistance grants available under the special $5 million “Responding to Pakistan’s Internally Displaced” fund.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
CENTCOM commander visits Pakistan
ISLAMABAD (Aug. 23, 2010) – U.S. Central Command commander General James Mattis is in Pakistan today to consult with Pakistani leaders.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکہ نے سیلاب میں دس لاکھ پونڈ سے زاید امدادی سامان پحنچایا ہے

میکڈل فضائیہ اڈہ، فلوریڈا۔ 20 اگست، 2010 – امریکی فوجی طیاروں نے جو سیلاب کے لیے پاکستانی امدادی کوششوں میں تعاون کر رہے ہیں آج ایک اہم سنگِ میل حاصل کر لیا ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
سیلاب سے بحالی کیلیے امریکہ کا ۶۰ ملین ڈالرز کا ایک اور وعدہ

واشنگٹن 19 اگست، 2010 – وزہر خارجہ ہیلری کلنٹن نے آج پاکستان کو تاریخی سیلاب سے نمٹنے میں مدد کیلیے امریکی امداد میں ایک اضافی 60 ملین ڈالرز کا وعدہ کیا ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
Afghan airmen fly aid to Pakistani flood victims
WASHINGTON (Aug. 12, 2010) – Over the past month, members of the fledgling Afghan air force have been carrying out lifesaving humanitarian missions in Pakistan and Afghanistan.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
پاکستان کے سیلاب متاثرین کو مزید مدد اور راحت کے سازوسامان کی ضرورت ہے

واشنگٹن (18 اگست، 2010)  —  امریکی سفیر برائے پاکستان اینّی پیٹرسن نے کہا کہ پاکستانی سیلاب متاثرین کو بین الاقوامی برادری سے "زیادہ سے زیادہ رقم اور امداد کے سازوسامان" کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن نے سیلاب سے بے گھر ہوئے لوگوں سے ملاقات کی

کراچی 17 اگست، 2010 – ولیم مارٹن، امریکی قونصل جنرل کراچی نے آج کیماڑی آئی ڈی پی کیمپ کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
سیلاب کی امدادی کوششوں کے لیۓ مذید امریکی ہیلی کاپٹروں کی پاکستان میں آمد

اسلام آباد،17 اگست، 2010 – دو امریکی بحریہ ایم ایچ – 53 سی ڈریگن ہیلی کاپٹر پاکستان میں مون سون سے آنے والے سیلاب کے لیے امریکہ کی جاری انسانی بنیادوں پرامدادی کوششوں کے حصے کے طور پر آج پاکستان پہنچے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکہ کی طرف سے سیلاب زدگان کیلیے اضافی عارضی پناہ گاہ کے سامان کی فراہمی

کراچی (16 اگست، 2010) – ایک مال بردار ہوائی جہاز امریکہ کی طرف سے فراہم کیے گئے عارضی پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیلیے 530 سخت جان پانی اور آگ سے محفوظ پلاسٹک کی چادروں کے بنڈل لیکر آج کراچی پہنچا۔ 15 اگست کو ایک اور پرواز بھی 240 پلاسٹک کی چادروں کا بنڈل لیکر کراچی پہنچی تھی۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
سیلاب سے بحالی کی کوششوں کیلیے امریکہ کی طرف سے مزید ہوائی جہازوں کی روانگی

اسلام آباد ( 16 اگست، 2010) – مون سون کے سیلاب میں بحالی میں مدد کیلیے انسانی بنیادوں پر امریکہ کی جاری امداد کے حصے کے طور پر امریکی بحری دستوں کے چار سی ایچ – 46 سی نائٹ ہیلی کاپٹرز آج پہنچے اور امریکی ایر فورس کے سی- 130 مال بردار جہازوں نے بین الاقوامی امداد کی پاکستان میں ترسیل شروع کردی۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکی اور پاکستانی فوجی سیلاب زدگان کی مدد کے لیۓ اکٹھے ہوئے

واشنگٹن 13 اگست، 2010 – سیلاب نے پاکستان میں بے حساب لو گوں کو نقصان پہنچایا ہے اور سارے ملک میں لاکھوں لوگوں کو بے گھر کر دیا ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
Secretary of State's Pakistan Independence Day message
Statement By Secretary Clinton
on Pakistan’s Independence Day
مزید پڑھیۓ۔۔۔
Ambassador's Pakistan Independence Day message
U.S. Ambassador to Pakistan Anne W. Patterson
Message on the Occasion of Pakistan Independence Day
مزید پڑھیۓ۔۔۔
U.S. helps fight disease outbreaks in flood areas
ISLAMABAD (Aug. 13, 2010) — The U.S. is providing $3 million to the World Health Organization for the expansion of Pakistan's Disease Early Warning System nationwide and to establish the first 15 treatment centers for water-borne illness, located in high risk flood-affected areas.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
ماٹس کی پاکستان کے لوگوں کی مدد کا وعدہ

واشنگٹن (12 اگست، 2010) – مہلک سیلاب کی وجہ سے مطلوب انسانی بنیادوں پر إمداد کے سلسلے میں پاکستان کو بھیجے جانے والے نو ہیلی کاپٹروں میں سے آج پہلا پاکستان پہنچ گیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
Navy, Marine helicopters to support flood relief
MACDILL AFB, Fla. (Aug. 11, 2010) — Defense Secretary Robert Gates authorized the deployment of 19 Navy and Marine helicopters to aid relief efforts in Pakistan.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکہ پنجاب میں فوری ضرورت کے رہائشی خیمے بھیج رہا ہے

اسلام آباد (10 اگست، 2010) – امریکہ کا چارٹر بی-747 کارگو جہاز جنوبی پنجاب میں 66،000 لوگوں کے لیۓ فوری ضرورت کے رہائشی خیمے لے کر آج پاکستان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکہ نے قدرتی آفات کے جواب میں امدادی ٹیم بھیجی

اسلام آباد (9 اگست، 2010) – وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے انسانی بنیادوں پر بڑھتی ہوئی ضروریات کا احساس کرتے ہوۓ بین الاقوامی ترقی کے لیے امریکی تنظیم (یو ایس ایڈ – امریکی امداد) کے منتظم ڈاکٹر راجیو شاہ نے ایک خصوصی قدرتی آفات کے جواب میں امدادی ٹیم (ڈی اے آر ٹی) کو اسلام آباد بھیجا ہے تاکہ امریکی امداد کو حکومت پاکستان کی مدد کے لیۓ ہم آہنگ بنایا جا سکے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
U.S. rushes aid to Pakistan through relief organizations
ISLAMABAD (Aug. 8, 2010) – During the past few days, the U.S. has been rushing humanitarian assistance to Pakistanis in urgent need of food, shelter and medical supplies in partnership with established organizations with substantial field experience.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
Social media connects Pakistanis to flood relief effort
ISLAMABAD (Aug. 6, 2010) — The flooding in Pakistan and U.S. relief efforts will not only be covered by traditional Pakistani media sources, but also through popular social media networking sites, "Facebook," "Flickr," and "Youtube."
مزید پڑھیۓ۔۔۔
3rd CAB Soldiers complete first day of flood relief
SWAT, Pakistan (Aug. 5, 2010) - Soldiers from the 3rd Combat Aviation Brigade, 3rd Infantry Division, completed their first day of disaster relief in Pakistan.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
مرکزی کمان کے قائم مقام کمانڈر پاکستان میں امریکی امداد کا وعدہ

اسلام آباد (5 اگست، 2010) – امریکی وزارت دفاع کا ایک وفد پالیسی کی امریکی دفاع کی نائب وزیر مشعل فلورنوۓ اور امریکی مرین کور لیفٹیننٹ جنرل جان ایلین، قائم مقام امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر کی قیادت میں پاکستان کے شہری اور فوجی ہم عصروں کے ساتھ دفاعی کنسلٹیٹو گرو (ڈی سی جی) کی میٹینگ میں شمولیت کے لیۓ 6-5 اگست کو پاکستان میں ہیں۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
پاکستان کے سیلاب پر سوالات پر امریکی امداد کے جوابات

امریکی امداد (امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی) کے منتظم ڈاکٹر راج شاہ پاکستان کے سیلاب پر پریس کانفرنس کے دوران اخبار نویسوں کے سوالات کا جواب دیتے ہیں۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
وزیر خارجہ ہیلری کنلٹن کا پاکستان کے سیلاب پر بیان

اگست 5، 2010 امریکی کی وزیر خارجہ ہیلری روڈھم کلنٹن نے پاکستان کے سیلاب پر ایک بیان جاری کیا ہے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
U.S. speeding relief aid to flood-stricken Pakistan
WASHINGTON (Aug. 5, 2010) - The United States is rushing helicopters, hundreds of thousands of halal meals, mobile water treatment units, rescue boats, temporary shelters and other life-sustaining items to Pakistan in the aftermath of the worst monsoon flooding in nearly a century, says Secretary of State Hillary Rodham Clinton.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
چیرمین کیری کا پاکستان کے تاریخی سیلاب پر بیان

واشنگٹن ڈی سی – پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب پر سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی کے چیرمین جان کیری (ڈیموکریٹ – میساچوسیٹس) نے مندرجہ ذیل بیان جاری کیا:

مزید پڑھیۓ۔۔۔
قومی سلامتی کاؤنسل کے ترجمان مائیک ہیمر کا پاکستان میں سیلاب پر امریکی ردعمل پر بیان

پاکستان کے تباہ کن سیلاب کے شکار لوگوں کے خاندانوں کو صدر اوبامہ اپنی ہمدردی پیش کرتے ہیں۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
امریکہ کی جانب سے سیلاب سے بحالی میں امداد کیلیے ہیلی کاپٹروں کی روانگی

اسلام آباد، 4 اگست، 2010 - چار سی ایچ - 47 چینوک ہیلی کاپٹروں اور دو یو ایچ 60 قابل افادہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹروں پر مشتمل چھہ امریکی فوجی ہوائی جہاز آج پاکستان میں غازی فضائیہ اڈے پر اترے۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
August 3 Pakistan flood relief statistics
From the CENTCOM Live blog ...
مزید پڑھیۓ۔۔۔
Update: U.S. humanitarian response to Pakistan flooding
From the CENTCOM Live blog ...
مزید پڑھیۓ۔۔۔
Americans texting to support Pakistan flood relief
Islamabad, August 3, 2010 – Moved by news of the devastating floods in Pakistan, Americans have begun raising money for emergency relief in Pakistan using the latest communications technologies.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
U.S. Transportation Command leader visits Pakistan
ISLAMABAD (Aug. 3, 2010) – Gen. Duncan McNabb, U.S. Transportation Command commander, traveled to Pakistan August 2-3.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
فضائیہ کی انسانی بنیادوں پر پاکستان کو مدد جاری

بگرام فضائیہ اڈہ، افغانستان( 2اگست ، 2010) ۔ اتوار کے روز، 455 ویں مہماتی فضائیہ ونگ کے فضائیہ مہماتی لفٹ اسکواڈرن نے حالیہ مون سون کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلیے پاکستان کی ہنگامی امدادی کوششوں میں مدد کیلیے پشاور پاکستان میں 80,000 سے زاید پیک کیے ہوئے کھانوں کی ترسیل میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیۓ۔۔۔
U.S. accelerates flood relief in Pakistan
Islamabad (July 31, 2010) – The U.S. Ambassador to Pakistan announced that the U.S. government is continuing to send assistance for flood relief efforts here.
مزید پڑھیۓ۔۔۔
Pakistan Flood Relief Montage
A 3 minute short video with dissolving images depicting humanitarian relief operations throughout Pano Aqil, and the Khoistan region of Pakistan. U.S. Marines from the 15th & 26th Marine Expeditionary Unit fly humanitarian aid supplies to isolated flood victims in the southern flood plains. U.S. Army Soldiers from the Combat Aviation Brigade deliver food and supplies provided by the World Food Programme and in addition also relocate internally displaced people (IDPs) due to destroyed road networks. Images shown in this video are from operations that took place from September 5, 2010 - November 2, 2010.
تصویریں

حالیہ ٹویٹز
TREK NAWA, Afghanistan – Dharma, a 4-year-old black Labrador retriever, follows Lance Cpl. Jef http://t.co/cWOX5YDX
U.S. Army Spc. Timothy Shout uses his weapon's scope to scan the nearby ridge following an engagemen http://t.co/G0L8YwX0
#Pinterest's Latest Newcomer: U.S. Central Command - http://t.co/NBzJvOnQ
An Afghan National Civil Order policeman carefully crushes away dirt from an area believed to contai http://t.co/tsJ7FhEd
حالیہ فلکر پر تصویریں
120511-N-NN926-057
viewed 23 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
Life After Taliban -طالبان کے بعد زندگی
viewed 38 times
فیس بُک پر دوست
17,356+