صفحہ اول | خبریں | خبریں | مسلسل تنبیہات کو نظر انداز کرنے والے بحری جہاز پر یو-ایس بحریہ جہاز راپاہونک نے فائرنگ شروی کی
مسلسل تنبیہات کو نظر انداز کرنے والے بحری جہاز پر یو-ایس بحریہ جہاز راپاہونک نے فائرنگ شروی کی
منجانب , US Naval Forces Central Command

5ویں فلیٹ کی کاروائیوں کا خطہ –آج متحدہ عرب امارات میں جبل علی کے نزدیک،  امریکی بحری جہاز پر سوار سکیورٹی ٹیم  نے ایک چھوٹے بحری جہاز پر اُس وقت گولہ باری کی جب اس بحری جہاز نے مسلسل تنبیہات کو نطر انداز کیا اور تیزی سے امریکی بحری جہاز کی طرف بڑھتا گیا۔

امریکی بحریہ حفاظتی فوج کے طریق عمل کے مطابق، مہلک طاقت استعمال کرنے سے پہلے یو-اس بحریہ جہاز راپاہونک پرسوار فوجی ملاحوں نے مختلف اقسام کے غیر مہلک تنبیہات اس بحری جہاز کو دیں۔

امریکہ فوجی ملاحوں نے اس انجان بحری جہاز کے رہنمائوں کو امریکی بحری جہاز کے نزدیک آنے سے روکنے کے لیئے کئی بار تنبیہاتی علامات کا استعمال کیا۔ جب آگاہ کرنے والے ان تمام اقدامات کے باوجود وہ بحری جہاز ان کی طرف بڑھتی گئی تو سکیورٹی ٹیم نے 50۔ کیلیبر مشین گن سے گولہ باری کی۔

اس حادثے  پر تحقیقات ابھی جاری ہے۔

 مزید جان کاری کے لیِئے، یو-اس بحریہ فورس سنٹرل کمانڈ کے سرکاری معاملات کے دفتر سے رابطہ کریں۔

011-973-1785-4027 or یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+