صفحہ اول | خبریں | خبریں | امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر ازبکستان کا دورہ
امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر ازبکستان کا دورہ
منجانب

تاشقند، ازبکستان (28 مارچ، 2012) -، امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے خطے کے لیئے کثیر ممالک کے دورے کے ایک حصہ کے طور پر ازبکستان کا دورہ کیا۔ جنرل میٹس نے ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کے ساتھ ایک نتیجہ خیز ملاقات کی، اور وزیر دفاع کے ساتھ ایک علیحدہ مشترکہ اجلاس میں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل کے کابل بردیو اور وزیر خارجہ عبدالعزیز کمیلوو سے ملاقات کی۔ انہوں نے مختلف فوجی موضوعات پر جمہوریہ ازبکستان کی مسلح افواج کی اکیڈمی میں خطاب کیا۔ ان ملاقاتوں کے دوران جنرل میٹس نے اپنے ازبکستانی میزبان سے متعلقہ دفاع مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,148+