صفحہ اول | خبریں | خبریں | امریکی فوج طبی امدادی سامان یمنی فوجیوں کو مہیا کر رہا ہے
امریکی فوج طبی امدادی سامان یمنی فوجیوں کو مہیا کر رہا ہے
منجانب LTC T.G. Taylor, CENTCOM Public Affairs

ٹیمپا، فلوریڈا –  امریکی فضائیہ کے جہاز سی-130 نے پچھلے ہفتے بُدھ  کو13000 پونڈ سے زائد ایمرجنسی طبی سامان یمن کے زخمی فوجیوں کے علاج کے لیئے صنعاء شہر پہنچایا جہاں پیر کے دن ہونے والے دہشت گرد حلمے میں 300 سے زیادہ لوگ زخمی یا ہلاک ہوگئے تھے۔

یو-ایس- ائیر فورسز سنٹرل،  جو یو-ایس سنٹرل کمانڈ کا حصہ ہے، امریکی وزارت خارجہ کے ساتھ مل کر طبی سامان یمنی فوجیوں کے سُپرد کرنے کے اقدامات کو بجا لائے۔

یہ طبی سامان، جن میں پٹیاں، دوائیاں، وریدی ٹیکَے وغیرہ شامل ہیں، یمنی حکومت کی طرف سے ضرورت مند اسپتالوں میں تقسیم کر دیا جائے گا۔   ‎

اس موضوع پر آپ اپنے سوالات، لیفٹیننت کرنل ٹی-جی ٹیلر سے، اس نمبر 0220-529-813 یا پھر اس ایمیل کے ذریعے پوچھ سکتے ہیں۔

یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے .

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,148+