صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس | امریکہ نے میسان میں تربیتی اڈے اور ہوائی پٹی عراقی حکومت کو منتقل کر دی
امریکہ نے میسان میں تربیتی اڈے اور ہوائی پٹی عراقی حکومت کو منتقل کر دی
منجانب , US Forces - Iraq
میسان، عراق (29 مارچ، 2010) – میسان، عراق- 26 مارچ کو عراقی فوج کی دسویں ڈویژن اورعراقی امانتی کاغذات دفتر کمیٹی کے رہنماؤں نے جنوبی میسان کے ہنگامی فوجی اڈے ہنٹرکی مکمل واپسی وصول کر لی۔ ایک چھوٹی سی تقریب کے دوران اڈے کی واپسی کے اندراج پر دستخط کیے گۓ تھے اور عراقی حکومت نے عمارت اور اس سے جڑی ہوئی ہوائی پٹی کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔ اس تقریب کے حاتمے پر تمام امریکی فوجی اِس اڈے سے چلے گۓ۔

تقریباً ایک ملین ڈالر سے زیادہ کی جائیداد اور آلات عراق کو منتقل کر دیے گۓ ہیں اوراِس کے ساتھ ہی خیمے اور اڈے کے حفاظتی ڈھانچے، کھانے کی عمارت اور بجلی پیدا کرنے کے آلات ان اشیاء میں شامل ہیں۔

اِس اڈے کو قلعہ صالح اور حویزا دلدلوں کے شہروں کی مشاورت اور مدد کے لیۓ چوتھے بریگیڈ کے 1st مسلح ڈویژن کی امریکی فورسز استعمال کر رہی تھی اورعراقی فوج کی دسویں ڈویژن کے زیرعمل اس اڈے کو تربیتی مقاصد کے لیۓ بھی استعمال کیا جا رہا تھا۔

میجر ویڈا برل 2nd سکوارڈن اور 13th کیولری رجمنٹ کے آپریٹنگ آفیسر نے کہا کہ "ہنگامی فوجی اڈے ہنٹر کی عراقی فوج کو واپسی ایک حسب معمول واقعے کا اشارہ ہے اور اِس اڈے پر رہنے والوں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ انتخابات کی حفاظت کے دوران کیا ہے۔ اِس اڈے نے انھیں اپنی تربیت جاری رکھنے کے لیے ہتھیاروں کے استعمال کے میدان اور ہیلی کاپٹروں کے اترنے کی ایک محفوظ جگہ فراہم کی ہے ۔"

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,164+