صفحہ اول | خبریں | خبریں | امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل میٹس نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا
امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل میٹس نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا
منجانب CENTCOM Public Affairs

ٹیمپا، فلوریڈا – [نومبر 15، 2011] امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کر کے کل وہاں سے روانہ ہو گئے۔ جب جنرل میٹس متحدہ عرب امارات میں تھے تو انھوں نے جنرل محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی اور وہاں کے سربراہوں کا لیبیا میں بین الاقوامی امداد دینے پر شکریہ ادا کیا۔

جنرل میٹس کا متحدہ عرب امارات کا دورہ خطے میں موجودہ متحدہ ممالک کے باقاعدہ ہونے والے دوروں کا ایک حصہ تھا، جس کا مقصد خطے میں سیکیورٹی اور مشکلات کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا تھا۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,148+