| امریکی جنرل جیمز میٹس نے مصر کے سربراہوں سے ملاقات کی |
|
منجانب CENTCOM Public Affairs ٹیمپا، فلوریڈا [ نومبر 16، 2011] – کل مصر میں امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے مصر کے محکمہ دفاع کی قیادت سے ملاقات کی اور روانہ ہو گئے۔ جنرل میٹس نے مصر کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عنان اورفوج کے سربراہ فیلڈ مارشل طنتاوی سے ملاقات کی اور خطے میں فوجی تعاون اور دونوں افواج کے درمیان شراکت کے بارے میں بات چیت کی۔ جنرل میٹس کا یہ دورہ معمول کے مطابق متحدہ ممالک کے باقاعدہ ہونے والے دوروں کا ایک حصہ تھا جس میں خطے میں سکیورٹی سے متعلقہ مشکلات کے بارے میں آگاہی پر گفت و شنید ہوئی۔ قاہرہ سے روانہ ہوتے ہوئے انھوں نے مصر کے لوگوں سے اس تاریخ ساز وقت کے دوران اپنی نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ |
ویڈیو، بصری
تصویریں
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 
no press releases available at this time
No audio available at this time.




















