صفحہ اول | خبریں | خبریں | امریکی جنرل جیمز میٹس نے پاکستانی سربراہوں سے صلاح مشورہ کیا
امریکی جنرل جیمز میٹس نے پاکستانی سربراہوں سے صلاح مشورہ کیا
منجانب CENTCOM Public Affairs

ٹیمپا، فلوریڈا [نومبر 13، 2011] –امریکہ کے مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس، پاکستان کا دورہ کرنے اور پاکستانی فوجی اور سیکورٹی اہلکاروں کی قیادت سے گفتگو کرنے کے بعد کل پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ جنرل میٹس نے خطے میں فوجی تعاون اور شمالی علاقہ جات میں پاکستانی فوج کی قربانیوں کو سراہا۔

جنرل میٹس کا یہ معمول کا دورہ خطے میں موجودہ متحدہ ممالک کے باقاعدہ ہونے والے دوروں کا ایک حصہ تھا، جس کا مقصد خطے کی مشکلات کے بارے میں آگاہی اور انسداد دہشت گردی کے تعاون کے مضوعات پر گفت و شنید تھا۔

 

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,151+