صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس | امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میتھس کا ازبکستان میں دورہ
امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میتھس کا ازبکستان میں دورہ
منجانب , U.S. Embassy - Tashkent, Uzbekistan
p111710
بین الاقوامی امور کے نائب وزیرِ دفاع جنرل میجر رستم نیازوف اور امریکہ چارج ڈی افیئرز جنرل میتھس کا ازبکستان پہنچنے پر استقبال کر رہے ہیں۔

تاشقند، ازبکستان 17 نومبر 2010 - امریکہ کے مرکزی کمان سینٹکام کے کمانڈر جنرل جیمز میتھس نے 15-17 نومبر تک تاشقند، ازبکستان کا دورہ کیا۔

جنرل میتھس نے خطے کے مقامی رہنمائوں کا نقطہ نظر سننے کے لیے ازبکستان کا دورہ کیا۔ تاشقند میں جنرل میتھس نے ازبکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں اور افغانستان سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اپنے دورے کے دوران جنرل میتھس اور ازبکستان کے وزیرِ دفاع جنرل میجر کابل بردیف Kabul Berdiev نے امریکی مرکزی کمان اور جمہوریہ ازبکستان کے درمیان 2011 Program of Security Cooperation  کے معاہدے پر بھی دستخط کیے۔ گزشتہ برس کی طرح اس معاہدے کے تحت بھی مالی سال 2011 میں مشترکہ سرگرمیوں اور تربیتی مواقع کا اہتمام کیا جائے گا۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,161+