صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس | قبیلے کے بزرگوں نے شکایت کی کہ طالبان اپنے ہی بناۓ ہوۓ بد سلوکی کے اصولوں کو توڑ رہے ہیں
قبیلے کے بزرگوں نے شکایت کی کہ طالبان اپنے ہی بناۓ ہوۓ بد سلوکی کے اصولوں کو توڑ رہے ہیں
منجانب , ISAF Joint Command

کابل، افغانستان (21 جولائی، 2010) – زابل اور شنکے قبائل کے بزرگوں نے شکایت کی کہ شوری' کے علاقے میں کاروائیاں کرنے والے باغی مقامی لوگوں سے بد سلوکی اور انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں۔

اس بیٹھک کے دوران سری کے بزرگ ایک مقامی سکول کے استاد کو سامنے لاۓ جس کے کان باغیوں نے بچوں کو تعلیم دینے کی وجہ سے کاٹ دیۓ تھے۔

ایساف کے مشترکہ کمانڈر کے نمائندے کرنل ہانس بش نے کہا کہ طالبان کے پچھلے سال کے اعلان کردہ اپنے ضابطہ عمل  کے مطابق لوگوں کے ناک، ہونٹ اور کان کاٹنا سختی سے منع کیا گیا ہے، اور یہ بات واضع ہے کہ وہ  اپنے ہی نام نہاد اصولوں کو توڑ رہے ہیں۔

بش نے مذید کہا کہ باغیوں کی بد سلوکی پرغیر اطمنانی اور اس قسم کے غیر انسانی سلوک کو رد کرنے کے لیے حالیہ شوری' مظاہرہ کر رہی ہے۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
33,167+