| فوجیوں کی تربیت انہیں عراقی مشن کو سمجھنے میں مدد دیتی ہے |
منجانب , US Forces - Iraq شئیرمتعلقہ خبریںبغداد، عراق (فروری 24، 2010) – آئی کور عراق نے ایسی تربیتی مجموئی پیشکش کی ہے جو فوجیوں کو بدلتے ہوۓ عراق میں اپنا کردار سمجھنے میں مدد کرے گے۔ "استحکام کے آپریشن کی تبدیلی بنیادی طور پر ہمارے سوچنے کے طریقے کو بدل رہی ہے۔ اِسی طرح سے بنیادی طور پر ہمارا کردار بھی بدل جائے گا،" لیفٹیننٹ جنرل چارلس جیکوبی جونئیر، آئی کور کے کمانڈنگ جنرل اور امریکی فورسز عراق کے آپریشنز کے ڈپٹی کمانڈنگ جنرل نے کہا۔
"سپاہی سے لے کر کپتان اور اس سے بھی اوپر کے افسران، یاد رکھیں کہ آپ اپنے ملک کے سفیر ہیں اور آپ شاید امریکہ کے واحد نمائندے ہیں اور عراقی فوجی، عراقی پولیس افسر یا 12 سالہ بچہ، امریکی عوام کا تعین آپ کو دیکھ کر کرتا ہے،" کیپٹن سکاٹ ایڈن، امریکی فورسز عراق انگیجمنٹ افسرنے کہا۔
امریکی فوجیں آئی ایس ایف کومارچ میں ہونے والے قومی انتخابات کے لیۓ ابھی تک مشورے اور مدد فراہم کر رہی ہیں۔ |
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 






















