صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس | تھرڈ آرمی کی ان کیسنگ تقریب 10 جون کو ہو گی
تھرڈ آرمی کی ان کیسنگ تقریب 10 جون کو ہو گی
منجانب , Third Army Public Affairs Office

کیا: تھرڈ آرمی 10 جون 2011 کو صبح 9:00 بجے پیٹن ہال شاء ایئر فورس بیس، سُمٹر، ساوت کیرولینا میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کرے گی۔  تھرڈ آرمی کے کمانڈنگ جنرل لیفٹیننٹ جنرل ونسٹن کے بروکس تھرڈ آرمی کے نمائندے کی حیثیت سے تقریب کی صدارت کریں گے۔

پس منظر: زمانہ قدیم سے فوج اپنے شعبوں کی نمائندگی کے لیے جھنڈے اور دیگر علامات استعمال کرتے رہے ہیں۔  میدانِ جنگ اور یونٹوں کی فارمیشن کے دوران امریکہ کے رنگ اور ریجمنٹ کے رنگ حاصل کرنا اعزاز کی بات ہے۔  آج، یہ رنگ، بیٹل سٹریمر کے ساتھ اپنے یونٹوں میں جائیں گے ایک ایسی تقریب میں جس میں کمانڈر کی موجودگی میں ان کے گزشتہ کارناموں کو اجاگر کیا جائے گا۔  جس وقت کوئی ہیڈکوارٹر یا یونٹ کا سٹیشن مستقل طور پر تبدیل کیا جاتا ہے تو یہ رنگ "کیس" کر دئیے جاتے ہیں، یعنی انہیں ایک ڈبے میں رکھ دیا جاتا ہے جس کا مطلب ہے کمانڈ نے اس مقام پر اپنی کارروائی ختم کر دی ہے۔  بعدازاں ان رنگوں کو نئی جگہ پر "کھولا" جاتا ہے جس کا مطلب ہے کمانڈ نے اس نئی جگہ پر کام شروع کیا ہے۔  تھرڈ آرمی کی کلیدی ذمہ داری آپریشن نئی صبح اور آپریشن دیرپاہ آزادی میں وار فائٹروں کو سپورٹ کرنا ہے۔  ہم فوج کی طویل ترین عرصے تک تعینات رہنے والے جنگی صدر دفاتر ہیں جو پانچ مختلف مقامات سے چلائی جاتے ہیں جن میں اٹلانٹا میں مرکزی کمانڈ پوسٹ، کویت میں فارورڈ کمانڈ پوسٹ، عراق میں ارسنٹ سپورٹ ایلیمنٹ، افغانستان میں ارسنٹ کوارڈینیشن سپورٹ ایلیمنٹ اور مستقبل میں شاء ایئر فورس بیس میں مرکزی کمانڈ پوسٹ شامل ہیں۔

تھرڈ آرمی اپنی ذمہ داریوں میں کسی تعطل یا سنٹرل کمانڈ کے آپریشن ایریا میں جنگی حمایت میں تعطل لائے بغیر فورٹ میک فیرسن، جارجیا سے شاء ایئر فورس بیس منتقلی کے مرحلے میں ہے۔

کب: 10 جون 2011، صبح 9:00 بجے

کہاں: پیٹن ہال، شاء ایئر فورس بیس، ساوت کیرولینا

 اجازت کے لیے فون کریں یا ای میل لکھیں۔  اگر آپ تقریب میں شرکت کرنے سے قاصر ہیں تو http://www.dvidshub.net/webcast/1781 پر اسے براہ راست بھی دیکھ سکتے ہیں۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,151+