صفحہ اول | خبریں | خبریں | ماٹس 11 اگست سے مرکزی کمان کی کمانڈ سنھالیں گے
ماٹس 11 اگست سے مرکزی کمان کی کمانڈ سنھالیں گے
منجانب , U.S. Central Command

مکڈل فضائیہ فورس اڈہ، فلوریڈا (10 اگست، 2010) – مرین جنرل جیمز ماٹس امریکی مرکزی کمان کے قائم مقام کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جان ایلن سے 11 اگست کو لیفٹننٹ کمانڈر ٹولبرٹ مشترکہ خفیہ کاروائیوں کےمرکز میں شام چھ بجے ایک سرکاری تقریب جو کہ وزیر دفاع جناب رابرٹ گیٹس کی طرف سے منعقد کی گئی ہےکمان سنبھالیں گے۔

جنرل ماٹس کی حالیہ کمانڈ میں2007 سے لے کر اب تک نارفوک، ورجینیا میں امریکی مشترکہ فورسز کمانڈ شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ 2007 سے لے کر 2009 تک وہ نیٹو کے سپریم ایلائیڈ تبدیلیوں کے کمانڈر بھی رہے ہیں۔ آپریشن دیرپاہ آزادی کے دوران انھوں نے افغانستان میں فرسٹ مرین مہماتی بریگیڈ اور ٹاسک فورس 58 کی کمانڈ بھی کی۔  آپریشن عراقی آزادی کے دوران انھوں نے پہلی مرین ڈویژن کی کمانڈ کی۔ اس سے پہلے انھوں نے مرین کور لڑاکا کمانڈ اور اس کے بعد پہلی مرین مہماتی فورس اور امریکی مرین فورسز مرکزی کمان کی قیادت بھی کی۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
33,167+