| اوش کے لوگوں کی مدد کو امریکی حکومت کرغز حکومت کے ساتھ |
|
منجانب , 376th Air Expeditionary Wing
مناس کا نقل و حمل مرکز ، کرغزستان – مناس، کرغستان کے لوگوں کی مدد کی درخواست کا جواب دیتے ہوۓ مناس کے نقل و حمل کے مرکز، نوجوانوں کی خفاظت کی وزارت [Manas Transit Center Ministry of Youth Protection] اور امریکی سٹیٹ محکمے کے ساتھ مل کر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر جنوب میں حالیہ تشدد کے موقعے کے بعد سامان اور کھانا متاثرہ لوگوں تک پہنچایا۔ نقل و حمل کا مرکز محدود سطح پر طبی امداد کی اشیاہء بھی مہیا کر رہا ہے۔ علاقے میں حالیہ تشدد سے ٹرانزٹ سنٹر کی کاروائیاں متاثر نہیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں ہم اوش کے لوگوں کو باانسانی بنیادوں پر امداد پہنچا سکے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ معاملہ پرامن طریقے سے حل ہو جاۓ گا۔
|
ویڈیو، بصری
تصویریں
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 
no press releases available at this time
No audio available at this time.




















