| تیس جون کو گمشدہ سپاہی کی قید کو ایک سال ہو گیا |
منجانب , ISAF Public Affairs Office شئیرمتعلقہ خبریںکابل، افغانستان (29 جون، 2010)- کل ہیلی آئیڈاہو کے سپیشل بوئی ڈبلیو برگڈاہل [Spec. Bowe W. Bergdahl] جن کی گمشدگی کو ایک سال پہلے یونٹ کی گنتی کے دوران دریافت کیا گیا تھا ان کی قید کو ایک سال ہو جاۓ گا۔ برگڈاہل کو یکم جولائی 2009 کو اُن کے فرض کی جگہ سے گمشدہ قرار دیا گیا تھا اور وہ سٹیٹس تین جولائی 2009 کو "گمشدہ-قیدی" میں تبدیل کر دیا گیا۔ سپیشل برگڈاہل فرسٹ بٹالین پانج سو ایک انفنٹری رجمنٹ چوتھی بریگیڈ لڑاکا ٹیم پچیسویں انفنٹری ڈویژن،فروٹ رچرڈسن الاسکا 1st Battalion, 501st Infantry Regiment, 4th Brigade Combat Team, 25th Infantry Division, Fort Richardson, Alaska کا ممبر ہے۔ رئیر ایڈمرل گریگ سمتھ ڈپٹی مواصلات کے سربراہRear Adm. Greg Smith, Deputy Chief of Staff نے کہا کہ جب وہ 30 جون 2009 سے پکڑا گیا تھا تو امریکہ اور اتحادی فوجوں کی یہ پہلے نمبر کی کوشش ہو گی کہ اس کو ڈھونڈ کر اسے بازیاب کرایا جاۓ اور حفاظت سے گھر لایا جاۓ۔ سمتھ نے کہا کہ ہم اس کا اتا پتا لگانے اور حفاظت سے واپسی کی اپنی کوششیں جاری رکھے ہوۓ ہیں۔ ہماری سوچیں اور دعائیں اس کے خاندان کے ساتھ ھیں۔ |
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 






















