صفحہ اول | خبریں | خبریں | ایساف نے صدر کرزئی کے ہمراہ قندھار شہر کے ناظم غلام حیدر حمیدی کی ہلاکت کی مذمت کی۔
ایساف نے صدر کرزئی کے ہمراہ قندھار شہر کے ناظم غلام حیدر حمیدی کی ہلاکت کی مذمت کی۔
منجانب ISAF Public Affairs Office

کابل، افغانستان – جولائی 27، 2011 – آج بین الاقوامی حفاظتی امدادی فورس نے صدر کرزئی کے ہمراہ قندھار کے شہر کے ناظم غلام حیدر حمیدی کی ہلاکت  کی مذمت کی۔

ابتدائی خبروں کے مطابق قندھار میں میئر حمیدی ایک خودکُش حملہ آور کی وجہ سے جاں بحق ہوئے اور اسی دھماکے کی زد میں آ کر ایک اور شخص بھی جان گنوا بیٹھا۔

ایساف کے عوامی امور کے ڈاریکٹر، نائب ایڈمرل ویک بیک نے کہا کہ میئر حمیدی ایک ترقی یافتہ افغانستان کے حق میں اور دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانے والے ایک مضبوط رہنما تھے۔ ہم اس غمناک وقت میں انکے اہل خانہ  اور دوستوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔  ہم اپنے افغان دوستوں کے ہمراہ انکے حقارت آمیز قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,151+