صفحہ اول | خبریں | خبریں | شہری ہلاکتوں میں کمی کیلیے ایساف کی کوششیں جاری ہیں
شہری ہلاکتوں میں کمی کیلیے ایساف کی کوششیں جاری ہیں
منجانب , ISAF Public Affairs Office

کابل، افغانستان (10 اگست، 2010) – اقوام متحدہ کے افغانستان کیلیے مددگار مشن کی جانب سے افغانستان میں باغیوں کی جانب سے بڑھتی ہوئی شہری ہلاکتوں کو ظاہر کرتے ہوئے اعداد و شمار بین الاقوامی حفاظتی امدادی فورسز کے صدر دفتر کے نکالے ہوئے اعداد و شمار سے مطابقت رکھتے ہیں۔

جبکہ باغیوں کی وجہ سے شہری ہلاکتیں بڑا حفاظتی مسئلہ ہیں، ایساف کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پٹریاس نے اپنی ردبغاوت رہنمائی اور مہاراتی حکمنامے کے ساتھ افغان عوام کی حفاظت اور انکی مدد کا ایساف کے عہد کو پھر سے دہرایا۔ یہ دستاویزات افغانستان میں کام کرنے والی تمام ایساف اور امریکی افواج کو طاقت کے نظم و ضبط کے ساتھ استعمال کیلیے تفصیلی رہنمائی کے اصول فراہم کرتے ہیں۔

جنرل ڈیوڈ پٹریاس نے اپنے حال میں جاری ہونے والے مہاراتی حکمنامے میں کہا کہ ضروری ہے کہ ہم اپنی توجہ بیگناہ شہری جانوں کے نقصان کو قطعی طور پر کم سے کم تعداد تک کم کرنے پر لگائے رکھیں۔ ہر افغان ہلاکت ہمارے مقصد کو نقصان پہنچاتی ہے۔ جبکہ ہم نے اتحادیوں کی وجہ سے شہری ہلاکتوں کو کم کرنے کی کوششوں میں پیشرفت کی ہے ہم جانتے ہیں کہ آبادی کو دونوں طرف کے نقصانات سے بچانا ہے اور جس سے ہمارے مشن کو ناپا جائے گا ۔ ہم باغیوں کو انکے پڑوسیوں کو نقصان پہنچانے سے روکنے کیلیے اپنی کوششیں دوچند کردینگے۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
33,167+