صفحہ اول | خبریں | خبریں | ایساف کے کمانڈر نے اے-این-ایس-ایف کی پُر تشدد مظاہرے کم کرنے کی کوششوں کو سراہا۔
ایساف کے کمانڈر نے اے-این-ایس-ایف کی پُر تشدد مظاہرے کم کرنے کی کوششوں کو سراہا۔
منجانب , ISAF Public Affairs Office

کابل، افغانستان (25 فروری، 2012) - ایساف کے کمانڈر جنرل جان ایلن نے کہا کہ "میں ان بہادر افغان نیشنل سیکیورٹی فوج کے ممبران کی قربانیوں کے لیئے ان کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جو انھوں نے اس ہفتے پورے ملک میں پُر تشدد مظاہرے کم کرنے کے لیئے دیں ہیں۔ کئی سالوں سے افغان نیشنل سیکیورٹی فوج کے فوجی اور پولیس اہلکار افغان عوام کو بے رحم باغیوں سے محفوظ رکھنے کے فرض کوانجام دینے کے لیے ہمارے ساتھ شانہ با شانہ کھڑے رہے ہیں"۔

انھوں نے مزید بیان کیا کہ "ہم ہمارے افغان بھائیوں کی قربانیوں کا احترام کرتے ہیں جو انھوں نے اس ہفتے پیدا ہونے والی پُر تشدد مظاہروں کے دوران دیں ہیں۔ ان کی بہادی ، ایمانداری برقرار رکھنے کے لیئے ان کا مستحکم عزم، ان کی فزض شناسی اور افغان عوام کو ایک روشن مستقبل فراہم کرنے کے لیئے ان کا پُختہ ارادہ پورے افغان قوم کے لیئے ایک مثال ہے"۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,157+