| جنرل جیمز میٹس کی پاکستان سے الوداعی |
شئیرمتعلقہ خبریںاسلام آباد (29 مارچ، 2012) - امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر، جنرل جیمز میٹس سینئر پاکستانی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں کے ایک سلسلہ کے بعد آج پاکستان سے روانہ ہوۓ۔ یہاں اپنی موجودگی کے دوران، وہ اور جنرل جان ایلن، نیٹو کے انٹرنیشنل سیکیورٹی اسسٹنس فورس کے کمانڈر، چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور دیگر سینئر فوجی حکام نے وسیع پیمانے کی مشترکہ سلامتی مسائل کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ ایک سینئر امریکی فوجی عہدیدار کی جانب سے گزشتہ موسم سرما کے بعد سے یہ پہلا دورہ تھا۔ جنرل میٹس نے متشدد انتہا پسندوں کے خلاف جنگ میں پاکستانی فوج کی طرف سے دی جانے والی قربانیوں کا اعتراف کیا، اور پاکستانی فوجی اہلکاروں جو اس دوران اپنی جانیں گنوا بیٹھے ان کی تعزیت کی۔ جنرل میٹس اور جنرل ایلن نے بھی اپنے پاکستانی ہم منصبوں کی طرف نہ صرف افغانستان میں جاری کارروائیوں کے لیۓ بلکہ علاقائی استحکام کے لئے۔
|
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 






















