صفحہ اول | خبریں | خبریں | ایگر لائن کمانڈرز کی پریس کانفرنس
ایگر لائن کمانڈرز کی پریس کانفرنس
منجانب , Combined Joint Task Force Spartan Public Affairs
120517_question
عمان، اُردن – ایک اُردنی صحافی میجر جنرل عونی العدوان، جو اُردن کے افواجی کاروائیوں اور تربیت کے چیف آف سٹاف ہیں، اور امریکی آرمی کے میجر جنرل کن ٹووہ، جو مشترکہ ٹاسک فورس سپارٹن کے کمانڈر جنرال ہیں، سے مئی 15 کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس، جہاں ایگر لائن مشق 12 کا باقاعدگی سے آغاز ہو رہا تھا، کے دوران ایک وال پوچھتے ہوئے۔

عمان، اُردن -  (10  مئی، 2012)  میجر جنرل عونی العدوان، جو اُردن کے افواجی کاروائیوں اور تربیت کے چیف آف سٹاف ہیں، اور امریکی آرمی کے میجر جنرل کن ٹووہ، جو مشترکہ ٹاسک فورس سپارٹن کے کمانڈر جنرل ہیں، نے مل کر 15 مئی کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حصہ لیا جہاں ایگر لائن 12 مشق  کا باضابطہ  طور پر آغاز ہو رہا تھا۔

اس کانفرنس میں 29 شعبوں سے میڈیا  کے 40 ارکان موجود تھے

بیشر جنرلز نے بہت سے مختلف موضوعات، حصہ لینے والے ممالک کی تعداد سے لے کر مشق کے غیر معمول جنگوں پر توجہ، پر مبنی سوالات کا جواب دیا۔

انھوں نے مزید واضع کیا کہ یہ مشق دنیا میں ہونے والے کسی حقیقی واقعہ سے کوئی تعلق نہیں رکھتا۔

ایڈوان نے کہا کہ یہ مشق اس خطے میں، اور دنیا بھر، میں کسی ملک کو  نشانہ نہیں بنا رہا۔

کمانڈر ٹووہ  نے کہا کہ اس مشق سے ہم یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ ہم نے اس خطے میں، اور پوری دنیا میں، اچھے ساتھی اور شریک بنا لیئے ہیں جن کا، اور ہمارا، مقصد ایک ہے اور وہ یہ کہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ اگر ہمارے ممالک کے لیڈر ہمیں ہمارے مشرتکہ ممالک کو درپیش باہمی مشکلات کا سامنہ کرنے لیئے کہیں تو اس وقت ہم ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کاروائی کرنے کی قابلیت رکھتے ہوں۔

اس مشق میں 19 ممالک حصہ لے رہے ہیں، جن میں آسٹریلیا، بحرین، برونای، مصر، فرانس، اٹلی، عراق، اُردن، سعودی عرب، کویت، لبنان، پاکستان، قطر، اسپئین، رومانیہ، یوکراین، متحدہ عرب امارات، یو- کے، اور یو-ایس شامل تھے۔

ایگر لائن 12 مشق  ایک سالانَہ مشق ہے جو سلطنت اُردن میں مئی کے مہینے میں اجراء کیا جاتا ہے۔ ایگر لائن  مشق 11000 حصہ لینے والے فوجیوں کے درمیان تعاون بڑھانے، ان کی آمادگی اور مشترکہ کاروائیوں کو فروغ دینے، اور ان کی فعلی صلاحیتوں کی بنیاد مضبوط بنانے کے لیئے مقرر کیا گیا ہے۔

میڈیا نوٹ: مزید جان کاری کے لیئے ایگر لائن مشترکہ پریس مَعلُوماتی مرکز سے رابطہ کریں۔ 

 +962 (0) 79 501-5634 or یہ ای میل پتہ اسپیم بوٹس سے محفوظ کیا جارہا ہے، اسے دیکھنے کیلیے جاوا اسکرپٹ کا فعّال ہونا ضروری ہے

 

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,148+