صفحہ اول | خبریں | خبریں | ڈی ایف اے پی میں قیدی جان کی بازی ہار گیا
ڈی ایف اے پی میں قیدی جان کی بازی ہار گیا
منجانب CENTCOM Public Affairs

میکڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا، [اکتوبر 24، 2011] – کل پروان کی حوالات میں زیر حراست ایک قیدی جو کہ ایک لاعلاج دماغی مرض میں مبتلا تھا دم توڑ گیا۔ جب قیدی کی موت واقع ہوئی تو وہ قریب میں ہی ایک امریکی طبی عمارت جس کا نام کریگ جنگی سرجیکل ہسپتال ہے میں علاج معالجے کے لیے داخل تھا۔

435 کی مشترکہ جوائنٹ انٹرایجنسی ٹاسک فورس نے افغان افسران اور ریڈ کراس کے تعاون سے قیدی کے اہل وعیال سے رابطہ کیا اور جب یہ مریض علاج کے دوران  طبی امداد حاصل کر رہا تھا تو اس سے گھر والوں کی ملاقاتیں جاری رہیں۔ قیدی کے اہل خانہ ان ملاقاتوں کی وجہ سے بہت شکر گُزار تھے اور وہ مریض کی بہترین نگہداشت کی تعریف کرتے رہے۔

قیدی کے مردہ جسم کا انتظام باعزت طور پر کیا جا رہا ہے۔ ایک تہذیبی مشاورت پر عبور رکھنے والے ارکان نے CJIATF-435 کی قیدی کی لاش کو مذہب اور ثقافت کے باقائدہ احساسات کے مطابق سپرد خاک کرنے کی رہنمائی کی۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,151+