| القاعدہ کا اجڑا ہوا تربیتی کیمپ ذرعی ترقی کا مرکز بن گیا |
منجانب , ISAF Joint Command شئیرمتعلقہ خبریںکابل، افغانستان 23 اکتوبر، 2010 – جنوبی افغانستان میں وزارت دیہی بہبود اور ترقی کی تنظیم نے کینیڈا کی بین الاقوامی ترقیاتی اتنظیم کے تعاون سے قندھار کے لیےعلاقائی ذرعی اور دیہی ترقی کا مرکز ترناک کھیتوں اور ضلع ڈانڈ میں قائم کیا۔ ترناک فارمز جو کہ القاعدہ کی ایک اجڑی ہوئی تربیتی بیرونی چوکی ہے اور قندھار فضائیہ پٹری کے باہر کی طرف پائی جاتی ہے، یہ مرکز صوبہ قندھار کیلیے ایک ذرعی ترقی کا مرکز بن جائے گا۔ یہ منصوبہ، جسکی مقامی برادری اور اسلامی جمہوریہ افغانستان کی حکومت نے درخواست کی تھی، ذراعت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کو شامل کرنےکیلیے ایک وسیع پیمانے کی سرگرمیوں پر توجہ دے گا۔ قندھار علاقائی ذرعی اور دیہی ترقی کی تنظیم 12 کروڑ ڈالرز کے مربوط متبادل روزگار کے پروگرام کے تحت قائم کی گئی ہے- یہ پروگرام افغانیوں کیلیے نئے روزگار کے مواقع پیدا کرنےمیں مدد دے گا۔ |
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 






















