| امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر تاجکستان کا دورہ |
|
دوشنبہ، تاجکستان (31 مارچ، 2012) - امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر، جنرل جیمز میٹس نے علاقے میں مسلسل مصروفیات کی ایک حصے کے طور پر تاجکستان کا دورہ کیا۔ جنرل میٹس نے صدر امام علی رحمان اور دیگر سینئر تاجک حکام کے ساتھ ملاقات علاقائی مسائل پر خیالات کا تبادلہ کرنے کے لیئے، سلامتی کی صورت حال کی بہتر تفہیم حاصل کرنے، اور افغانستان میں اتحاد کی کوششوں کی حمایت کے لیئے تاجکستان کی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ جنرل نےاس بات پر دوبارہ زور دیا کہ تاجکستان کا غیر معمولی تعاون خطے کو مستحکم کرنے میں زبردست مدد کر رہا ہے۔ جنرل میٹس نے سینٹرل کمان کی مستقبل میں مشترکہ تشویش کے معاملات پر تاجکستان کی حکومت کے ساتھ تعاون کو جاری رکھنے کرنے کے ارادہ کا اعادہ کیا۔ |
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 




















