| امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کرغیز جمہوریہ کا دورہ |
شئیرمتعلقہ خبریںبشکک، کرغزستان (2 اپریل، 2012) - امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس، نے اس خطے میں ایک طویل منصوبہ بندی کے تحت دورہ، تاجکستان اور قازقستان میں ملاقاتوں کا ایک حصہ کے طور پر کرغیز جمہوریہ کا دورہ کیا۔ جنرل میٹس نے کرغیز حکام کے ساتھ علاقائی امور پر تبادلہ خیال کرنے کے لیئے ملاقات کی اور مرکزی کمان کی مستقبل میں مشترکہ تشویش کے معاملات پر کرغیز حکومت کے ساتھ تعاون کو جاری رکھنے کے ارادے کا اعادہ کیا۔ |
ویڈیو، بصری
تصویریں
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 
no press releases available at this time
No audio available at this time.






















