| مرکزی کمان کے کمانڈر نے پاکستان کا دورہ کیا |
|
منجانب U.S. Embassy, Islamabad, Pakistan اسلام آباد [ستمبر 25، 2011] امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے پاکستانی افواج کے سربراہ جنرل اشفاق کیانی اور مسلح افواج کے سربراہ خالد وائیں سے ملاقات کی۔ جنرل میٹس نے دونوں جنرلوں کے ساتھ معمول کی امریکی اور پاکستانی کاروائیوں کے بارے میں، متحدہ کی افغانستان میں مہم، اور مزید خطے کے کشادہ مسائل کے متعلق بات چیت کی۔ جنرل میٹس کھلے دل سے امریکہ اور پاکستان کے اتحاد اور مشکلات کے بارے میں گفت و شنید میں شریک ہوئے۔ جنرل میٹس نے پاکستانی فوج کی بین الاقوامی حفاظتی مدد اور پاکستانی اور افغان قوم کی حفاظت میں اہم کردار پر زور دیا اور کہا کہ امریکہ، پاکستان اور خطے کے دوسرے ممالک کی فوجوں کو باہمی تعاون کی ضرورت ہے۔
|
ویڈیو، بصری
تصویریں
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 
no press releases available at this time
No audio available at this time.




















