صفحہ اول | خبریں | خبریں | امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر نے حکومت اور فوجی قیادت سے اسٹونیا میں ملاقات کی
امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر نے حکومت اور فوجی قیادت سے اسٹونیا میں ملاقات کی
منجانب CENTCOM Public Affairs

تالن، اسٹونیا [ستمبر 27، 2011] امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر نے اسٹونیا کے دورے پر اسکی حکومت اور فوجی قیادت سے ملاقات کی تاکہ وہ انکے بین الاقوامی مسائل کے متعلق نقطہ نظر سے مزید روشناس ہو سکیں۔

میٹس جو کہ مشرق وسطی کے 20  ممالک جن میں افغانستان اور عراق بھی شامل ہیں کے امریکی فوجی کاروائیوں کے سربراہ ہیں اور وہ اسٹونیا میں وزیر اعظم آندروس آنسیپ، وزیر دفاع مارٹ لار اور دفاع کے سربراہ جنرل لانیوٹز سے ملے۔

جنرل میٹس کا اسٹونیا میں یہ پہلا دورہ تھا اور انھوں نے موقعے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سینئر شہری اور فوجی افسروں سے راونڈ ٹیبل کی گفتگو کے دوران انکے افغانستان میں ثابتِ قدم کردار اور دوسرے موضوعات جیسے کہ انٹرنیٹ کا دفاع اور نیٹو کے مستقبل کے بارے بات چیت کی۔

جنرل میٹس نے کہا کہ میں بہت سالوں سے اسٹونیا کے افسروں کے تجربے سے اثر انداز ہوا ہوں اور اس ملک کا دورہ کرنا میرے لیے ایک عزاز کی بات ہے۔ اسٹونیا یورپ کا ایک سب سے چھوٹا ملک سہی لیکن اس کی متحدہ کی حمایت میں آمادہ تعیناتی کا اثر پوری دنیا میں محسوس کیا گیا ہے۔ ہم اسٹونیا کی انتھک حمایت کا تہہ دل سے شُکر گُزار ہیں۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,148+