صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس
پریس ریلیس
نظامیہ کا شوری کا افغانیوں کو تبدیلی کے لئے تیار کرنا

کابل، افغانستان 8 نومبر، 2010 – 8 نومبر کو مشترکہ انٹرایجنسی ٹاسک فورس 435 صدر دفتر پر نظامیہ کی شوری میں افغان قومی فوج کی عسکری پولیس بریگیڈ کے انصرامی افسران اکھٹے ہوئے تاکہ وزارت دفاع کی مطلوبہ پالیسیوں اور اقدامات پر بحث کر سکیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یو ایس ڈی اے کا افغانستان میں نہ گلنے والے گندم کے بیجوں کے بونے کا اعلان

واشنگٹن 4 نومبر، 2010 – وزیر زراعت ولسیک نے آج 150 ٹن کے نہ گلنے والے گندم کے بیجوں کو حفاظت سے افغانستان میں بونے کا اعلان کیا۔ یہ بیج جو کہ ریسرچ سنٹر نے یو ایس ڈی اے کے ساتھ مل کر اور جو کہ اصل میں مصر کے بین الاقوامی مکئی اور گندم کی بہتری کے زرعی تحقیق سنٹر سے آیا، گندم کے تنے کو گلنے کی بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیۓ تیار کیا گیا ہے جو کہ افغانستان کی سب سے اہم اور کثرت سے اُگائی جانے والی فصل ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سابقہ قیدیوں کی پروان شوری کے دوران رہائی

صوبہ پروان، افغانستان 4 نومبر، 2010 –4 نومبر کو اپنے پرامن زندگی گزارنے کے عہد کی تصدیق کرنے کے بعد دو سابقہ قیدی پروان کے قید خانے سے رہا کر دیۓ گۓ اور شوری' کے دوران قیدیوں کی رہائی کی گئی اور ان کے خاندانوں اور قبائلی معززین نے ان کو معاشرے میں دوبارہ خوش آمدید کہا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان قومی فوج کی پولیس کے سپاہیوں کا چوتھا کوہورٹ دستہ فارغ التحصیل

صوبہ پروان، افغانستان 4 نومبر، 2010 ۔۔ 4 نومبر پروان میں کاروائی قید خانے تربیتی مرکز سے افغان قومی فوج کی فوجی پولیس کے سپاہیوں کا چوتھا کوہورٹ دستہ فارغ التحصیل ہوا۔  

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستانی اور امریکی غوطہ خوروں کی کامیابی کے ساتھ بحریہ کے آلے کی بازیابی

اسلام آباد، پاکستان 6 نومبر، 2010- پاکستان بحریہ اور امریکی بحریہ کے غوطہ خوروں کی ایک مشترکہ ٹیم  نے حال میں بحیرہ عرب میں پاکستان کے ساحل سے تقریبا 25 میل (40 کلومیٹر) دور  بحریہ کے آلے کے ایک ٹکڑے کو کامیابی کے ساتھ تلاش کرلیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کاروبار میں اضافہ، نئی ملازمتیں اور نۓ بنیادی ترقی کی منصوبہ بندیاں افغانستان میں ترقی پر روشنی ڈالتے ہیں

کابل، افغانستان 4 نومبر، 2010– حفاظتی اقدامات میں ترقی کے باعث، افغان متحدہ شراکت داری اور افغان حکومت کے اٹھاۓ گۓ اقدامات، انتظامیہ میں اہم کامیابیوں اور تمام تر افغانستان میں ترقی کے نئے علمی اور اقتصادی موقعوں کے دروازے کھول دیۓ ہیں۔  

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانی رہنماوں نے ہلمند شوری' میں 14 قیدیوں کی رہائی کے موقعے پر امن کی ضرورت پر زور دیا

صوبہ ہلمند، افغانستان 4 نومبر، 2010 – ہلمند کے صوبائی رہنما نے 3 نومبر کو حکومتی کمپاؤنڈ میں قیدیوں کی رہائی کی شوری' کے موقے پر اپنے معاشرے کے لوگوں کو امن اور صلح کی طلب میں شامل ہونے کو کہا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغانوں نے ڈی ایف آئی پی میں قیدیوں کے لیے دوسرے رہائشی یونٹ کی زیادہ تر ذمہ داریاں سنبھال لیں

صوبہ پروان، افغانستان 2 نومبر، 2010– افغان قومی فوج کے سپاہیوں نے پہلی نومبر کو پروان کے قید خانے میں قیدیوں کے دوسری رہائشی یونٹ کو چلانے کی اکثر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اس طرح ڈی ایف آئی پی کا نظم و نسق حکومتِ افغانستان کو منتقل کرنے کے لیے ایک اور اہم سنگِ میل حاصل کر لیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشترکہ بحریہ فورسز کے بحری جہازنے قزاقوں کا حملہ روک دیا

خلیج عدن 1 نومبر، 2010 – 28 اکتوبر، 2010  کی صبح کو ٹینکر ایم وی ہیلی سپونٹ پروٹیکٹر پر خلیج عدن میں مشتبہ قزاقوں کی کشتی نے حملہ کر دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تصور کی مشق ڈرل پر امریکی سفارت کار کا تبصرہ

کابل، افغانستان 26 اکتوبر، 2010 –  کابل میں 26 اکتوبر، 2010  کو "تصور کی مشق" ڈرل پر امریکی سفیر کارل ایکنبری نے مندرجہ ذیل کلمات کہے:

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آزمائشی مشق ڈرل کا کابل میں انعقاد

کابل، افغانستان 26 اکتوبر، 2010 – کابل میں امریکی سفارتخانہ، نیٹو – ایساف اور افغان حکومت مل کر ہماری افغانستان میں مشترکہ شہری اور ملٹری کوششوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 9 کا 14

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+