صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس
News Articles & Press Releases
اے این ایس ایف اور متحدہ نے کابل میں حملے کا جواب دیا

کابل، افغانستان [ستمبر ۱۳، ۲۰۱۱]  دہشت گردوں کے ایک چھوٹے گروہ نے امریکی سفارت خانے اور افغانستان کی بین الاقوامی امدادی فورس کے صدر دفتر پر آج حملے کیے، جہاں پر وہ چھوٹے ہتھیاروں اور راکٹ سے داغے گئے بموں کے زریعے باہر سے حملہ آور ہوئے۔ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً دوپہر کے ڈیڑھ بجے شروع  ہوا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سینٹکام کے کمانڈر نے اردن کے فوجی سربراہوں سے ملاقات کی

یکڈل فضائیہ اڈہ، فلوریڈا [ستمبر 20، 2011] امریکہ کے مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے اردن کی مسلح افواج کے سربراہ لفٹیننٹ جنرل مشعل محمد الزابن سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گر کر تباہ ہوںے والے سی ایچ47 کی تحقیقات کے لیے ایک افسر کا انتخاب

میکڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا – اگست 9، 2011 -  امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے امریکی فوجی برگیڈیر جنرل جیفری کولٹ، جن کا تعلق فورٹ کیمبل کی ۱۰۱ فضائیہ ڈویژن سے ہے، کا انتخاب کیا کہ وہ افغانستان کے صوبے وردک میں 6 اگست کو ہیلی کاپٹر سی ایچ 47  کے ساتھ ہونے والے واقعے کی وجوہات کی تحقیق کریں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ایساف نے صدر کرزئی کے ہمراہ قندھار شہر کے ناظم غلام حیدر حمیدی کی ہلاکت کی مذمت کی۔

کابل، افغانستان – جولائی 27، 2011 – آج بین الاقوامی حفاظتی امدادی فورس نے صدر کرزئی کے ہمراہ قندھار کے شہر کے ناظم غلام حیدر حمیدی کی ہلاکت  کی مذمت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی جنرل جیمز میٹس نے مصر کے فوجی رہنماوں سے ملاقات کی
 قاہرہ ، 19 جولائی 2011 – امریکی مرکزی کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس کل سینئر مصری فوج اور سیکورٹی عہدے داروں سے صلاح مشورہ کرنے اور ان کی رائے حاصل کرنے کے بعد مصر سے روانہ ہوئے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
جنرل جان آر ایلن نے ایساف کی کمان سنبھال لی

کابل، افغانستان (18 جولائی 2011) - امریکی میرین کور جنرل جان آر ایلن نے امریکی فوجی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سے بین الاقوامی سکیورٹی امدادی فورس (ایساف) کی کمان آج ایک کمان کی منتقلی کی تقریب میں لے لی جس میں اعلیٰ افغان اور نیٹو اہلکار، بشمول جرمن آرمی جنرل وولف لینگ ہیلڈ، کمانڈر، ایلائڈ مشترکہ فورس کے کمانڈ برنسم؛ ایڈمرل مائک مولن، امریکی مشترکہ افواج کے سربراہ اور میرین کور امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز این میٹس نے شرکت کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 8 کا 25

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+