|
ٹیمپا، فلوریڈا [ستمبر، 23، 2011] –امریکہ کے مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے متحدہ عرب امارات کے فوج کے سربراہ لفٹیننٹ جنرل حماد ثانی الرمائتی سے خطے میں سکیورٹی کے متعلق خیالات پر بات چیت کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان [ستمبر 22، 2010] – منگل کو وردک کے ضلع سیعد آباد میں افغان اور متحدہ کی سکیورٹی فورسز نے ایک مشترکہ کاروائی کے دوران ایک اہم طالبان رہنما اور اس کے ایک ساتھی کو ایک کاروائی کے دوران ہلاک کر دیا گیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
جنرل ایلن نے کہا کہ کل شب ایک عظیم الشان افغان رہبر ہمارے ساتھ نہیں رہے۔ اپنی زندگی کے متعدد برسوں کے دوران سابق صدر ربانی نے جنگی اور ہنگامی خیز حالات دیکھے۔ اُن کا تجربہ صرف ماضی کے معاملات تک ہی محدود نہیں تھا بلکہ انھوں نے بہت سے حالات کو خود تشکیل دی۔ حقیقت تو یہ ہے کہ آج جس امن کی دہلیز پر ہم کھڑے ہیں، اسکی بنیاد کی تحریر انھوں نے کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بین الاقوامی امدادی سکیورٹی فورس کے کمانڈر اور نیٹو کے شہری نمائندے نے صدر کرزئی کے ساتھ مل کر ستمبر 20، 2011 کی دوپہر کو اعلٰی امن کونسل کے سربراہ پروفیسر برہان الدین ربانی کے گھر میں ہونے والے حملے کی مذمت کی، جس کی وجہ سے پروفیسر ربانی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، اور انکے سینئر رکن محمد معصوم استنکزئی زخمی ہوئے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان [ستمبر،2011 14] آج صبح افغانستان کی قومی سکیورٹی فورسز نے متحدہ کی حمایت سے کابل کی متعدد جگہوں پر حملہ آور دہشت گردوں کے ایک چھوٹے گروہ کے خلاف جوابی کاروائی مکمل کر دی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,142+