|
میکڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا، [اکتوبر 24، 2011] – کل پروان کی حوالات میں زیر حراست ایک قیدی جو کہ ایک لاعلاج دماغی مرض میں مبتلا تھا دم توڑ گیا۔ جب قیدی کی موت واقع ہوئی تو وہ قریب میں ہی ایک امریکی طبی عمارت جس کا نام کریگ جنگی سرجیکل ہسپتال ہے میں علاج معالجے کے لیے داخل تھا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
میکڈل فضائیہ اڈہ، فلوریڈا [اکتوبر 19، 2011] – کل اومانی سینئر فوجی اور سیکیورٹی افسروں سے ملاقات کے بعد امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر، جنرل جیمز میٹس وہاں سے روانہ ہو گئے۔ جنرل میٹس کا یہ معمول کا دورہ خطے میں موجودہ متحدہ ممالک کے باقاعدہ ہونے والے دوروں کا ایک حصہ تھا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
تالن، اسٹونیا [ستمبر 27، 2011] امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر نے اسٹونیا کے دورے پر اسکی حکومت اور فوجی قیادت سے ملاقات کی تاکہ وہ انکے بین الاقوامی مسائل کے متعلق نقطہ نظر سے مزید روشناس ہو سکیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
اسلام آباد [ستمبر 25، 2011] امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے پاکستانی افواج کے سربراہ جنرل اشفاق کیانی اور مسلح افواج کے سربراہ خالد وائیں سے ملاقات کی۔ جنرل میٹس نے دونوں جنرلوں کے ساتھ معمول کی امریکی اور پاکستانی کاروائیوں کے بارے میں، متحدہ کی افغانستان میں مہم، اور مزید خطے کے کشادہ مسائل کے متعلق بات چیت کی۔ جنرل میٹس کھلے دل سے امریکہ اور پاکستان کے اتحاد اور مشکلات کے بارے میں گفت و شنید میں شریک ہوئے۔ جنرل میٹس نے پاکستانی فوج کی بین الاقوامی حفاظتی مدد اور پاکستانی اور افغان قوم کی حفاظت میں اہم کردار پر زور دیا اور کہا کہ امریکہ، پاکستان اور خطے کے دوسرے ممالک کی فوجوں کو باہمی تعاون کی ضرورت ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (23 ستمبر، 2011) — انٹرنیشنل سیکورٹی اسسٹینس فورس کے کمانڈر، جنرل جان آر۔ ایلن نے کل مشرقی افغانستان میں فوجی دستوں کا دورہ کیا۔ اس دورے کے مقاصد میں تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لئے ملاقاتیں کرنا، جوابی کاروائی کے لئے ہتھیاروں کی تیاری کا معائنہ، اور عملے کے لوگوں سے ملنا شامل تھے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,142+