|
کابل، افغانستان [26 دسمبر، 2011] بہت سارے لوگ شاید ہی کرسمس کی چھٹی کے دوران سفر کرنا پسند کرتے ہوں لیکن بین الاقوامی سیکورٹی امدادی فورس کے کمانڈر جنرل جان آر ایلن چھٹی کو کسی بھی دوسرے طریقے سے نہیں منانا چاہتے اور اب وہ افغانستان بھر میں فوجیوں کو کرسمس کی مبارک دینے کے لئے سفر کر رہے ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
میکڈل فضائیہ فورس بیس، فلوریڈا [دسمبر 26، 2011] – امریکی مرکزی کمان نے صوبہ کنار کے پاس نومبر 25 اور26 کے درمیان سلالہ چیک پوائنٹ پر امریکہ اور پاکستانی فوج کے درمیان ہونے والے واقعے کی تحقیق کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
منجانب: امریکی مرکزی کمان عوامی امور
میکڈل فضائیہ بیس، فلوریڈا [نومبر 28، 2011] – امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے نومبر 25 کو افغانستان کے صوبہ کنار اور پاکستانی سرحد کے اندر مہمند ایجنسی میں ہونے والے واقعے جس میں پاکستانی فوجی اہلکار مارے گئے تھے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ٹیمپا، فلوریڈا [ نومبر 16، 2011] – کل مصر میں امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے مصر کے محکمہ دفاع کی قیادت سے ملاقات کی اور روانہ ہو گئے۔ جنرل میٹس نے مصر کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عنان اورفوج کے سربراہ فیلڈ مارشل طنتاوی سے ملاقات کی اور خطے میں فوجی تعاون اور دونوں افواج کے درمیان شراکت کے بارے میں بات چیت کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ٹیمپا، فلوریڈا – [نومبر 15، 2011] امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کر کے کل وہاں سے روانہ ہو گئے۔ جب جنرل میٹس متحدہ عرب امارات میں تھے تو انھوں نے جنرل محمد بن زاید آل نھیان سے ملاقات کی اور وہاں کے سربراہوں کا لیبیا میں بین الاقوامی امداد دینے پر شکریہ ادا کیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,142+