|
خلیفہ بن سلمان پورٹ، بحرین – کمانڈر، امریکی بحریہ فوج سنٹرل کمانڈ (این-اے-وی-سی-ای-این-ٹی)/ پانچویں فلیٹ (سی-5 -ایف)/ کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (سی-ایم-ایف) نے 24 مئی کو ائیر کرافٹ کیرئیر یو-ایس-ایس اینٹرپرائیز (سی-وی-این-65) پر قیادت کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ٹیمپا، فلوریڈا – امریکی فضائیہ کے جہاز سی-130 نے پچھلے ہفتے بُدھ کو13000 پونڈ سے زائد ایمرجنسی طبی سامان یمن کے زخمی فوجیوں کے علاج کے لیئے صنعاء شہر پہنچایا جہاں پیر کے دن ہونے والے دہشت گرد حلمے میں 300 سے زیادہ لوگ زخمی یا ہلاک ہوگئے تھے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
عمان، اُردن - (10 مئی، 2012) میجر جنرل عونی العدوان، جو اُردن کے افواجی کاروائیوں اور تربیت کے چیف آف سٹاف ہیں، اور امریکی آرمی کے میجر جنرل کن ٹووہ، جو مشترکہ ٹاسک فورس سپارٹن کے کمانڈر جنرل ہیں، نے مل کر 15 مئی کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حصہ لیا جہاں ایگر لائن 12 مشق کا باضابطہ طور پر آغاز ہو رہا تھا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
ٹیمپا، فلوریڈا – اس سال مئی میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور سلطنت اُردن مل کر "ایگر لائن" مشق اجراء کریں گے، جو مختلف ممالک کے درمیان سلطنت اردن میں ہونے والے فوجی مشقوں کی ایک طویل تاریخ کا حصہ ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
بشکک، کرغزستان (2 اپریل، 2012) - امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس، نے اس خطے میں ایک طویل منصوبہ بندی کے تحت دورہ، تاجکستان اور قازقستان میں ملاقاتوں کا ایک حصہ کے طور پر کرغیز جمہوریہ کا دورہ کیا۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 19 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,142+