صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس
News Articles & Press Releases
قبیلے کے بزرگوں نے شکایت کی کہ طالبان اپنے ہی بناۓ ہوۓ بد سلوکی کے اصولوں کو توڑ رہے ہیں

کابل، افغانستان (21 جولائی، 2010) – زابل اور شنکے قبائل کے بزرگوں نے شکایت کی کہ شوری' کےعلاقے میں کاروائیاں کرنے والے باغی مقامی لوگوں سے بد سلوکی اور انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جنرل پٹریاس کی کمان سبھنالنے پر تقریر

کمان سنبھالنے کی تقریب، جنرل ڈیوڈ پٹریاس کمانڈر، ایساف/ امریکی فورسز- افغانستان  4-  جولائی 2010

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ کا مرکزی کمان - تاجکستان سکیورٹی کے معاملات میں شراکت داری کو وسعت دے رہے ہیں

میکڈل فضائیہ چھاونی، فلوریڈا ( 24 جون، 2010) – ایک قومی تربیتی مرکز کی تعمیر امریکی مرکزی کمان اور جمہوریہ تاجکستان کی مسلح افواج کے درمیان اس سال کی مشترکہ کاوشوں کو اجاگر کرے گی اور اس فوجی شراکت کو جاری رکھےگی جو کہ 1998 سے مضبوط چلی آ رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پٹریاس نے افغانستان کو عزم کا امتحان قرار دے دیا

واشنگٹن ( 29 جون، 2010) – منگل کے روز فوجی جنرل ڈیوڈ پٹریاس نے سینٹ کی مسلح افواج  کی کمیٹی کو بیان دیتے ہوۓ کہا کہ افغانستان ہمارے عزم کا امتحان ہے اور دشمن کو معلوم ہونا چاہیۓ کہ امریکہ اور اس کے اتحادی غلبہ حاصل کرنے کے لیۓ پر عزم ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تیس جون کو گمشدہ سپاہی کی قید کو ایک سال ہو گیا

کابل، افغانستان (29 جون، 2010)- کل ہیلی آئیڈاہو کے سپیشل بوئی ڈبلیو برگڈاہل جن کی گمشدگی کو ایک سال پہلے یونٹ کی گنتی کے دوران دریافت کیا گیا تھا ان کی قید کو ایک سال ہو جاۓ گا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گیٹس کا مکرسٹل کے خاکے پر بیان

واشنگٹن – وزیر دفاع رابرٹ گيٹس نے فوجی جنرل سٹینلے مکرسٹل جو کہ بین الاقوامی سکیوریٹی امدادی فورس اور افغانستان میں  امریکی فورسز کے کمانڈر ہیں  کے مکالمے کے بارے میں آج ایک بیان جاری کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 21 22 23 24 25 اگلا > آخر >>

صفحہ 22 کا 25

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,164+