صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس
News Articles & Press Releases
شہری ہلاکتوں میں کمی کیلیے ایساف کی کوششیں جاری ہیں

کابل، افغانستان (10 اگست، 2010) – اقوام متحدہ کے افغانستان کیلیے مددگار مشن کی جانب سے افغانستان میں باغیوں کی جانب سے بڑھتی ہوئی شہری ہلاکتوں کو ظاہر کرتے ہوئے اعداد و شمار بین الاقوامی حفاظتی امدادی کے صدر دفتر کے نکالے ہوئے اعداد و شمار سے مطابقت رکھتے ہیں۔

 

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ماٹس 11 اگست سے مرکزی کمان کی کمانڈ سنھالیں گے

مکڈل فضائیہ فورس اڈہ، فلوریڈا (10 اگست، 2010) – مرین جنرل جیمز ماٹس امریکی مرکزی کمان کے قائم مقام کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل جان ایلن سے 11 اگست کو شام چھ بجے کمان لیں گے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عراق کی منتقلی کی کانفرنس میں حربی شراکت داری پر روشنی

واشنگٹن (4 اگست، 2010) – حال ہی میں عراق میں امریکی امداد کے محکمہ دفاع سے لے کر محکمہ خارجہ تک پوری حکومت کے سینیر قائدین نے محکمہ دفاع کی عراق میں بہت سی سرگرمیوں کی محکمہ خارجہ کو منتقلی کی منصوبہ سازی کیلیے قومی دفاعی یونیورسٹی میں ملاقات کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
افغان عدالت میں مقدمہ سُنانے پر تین آدمیوں کو سزا

صوبہ پروان، افغانستان (3 اگست، 2010) – تین افغان آدمی جو اس وقت پروان کی جیل میں قید ہیں انکو پروان کے قانونی مرکز میں یکم اگست کو افغان عدالت نے افغانی قانون کے تحت جرم ثابت ہونے پر جیل میں قید کی سزا سنائی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فضائیہ کی انسانی بنیادوں پر پاکستان کو مدد جاری

بگرام فضائیہ اڈہ، افغانستان( 2اگست ، 2010) ۔ اتوار کے روز، 455 ویں مہماتی فضائیہ  ونگ کے فضائیہ مہماتی  لفٹ اسکواڈرن نے حالیہ مون سون کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلیے پاکستان کی ہنگامی امدادی کوششوں میں مدد کیلیے   پشاور پاکستان میں 80,000 سے زاید پیک کیے ہوئے کھانوں کی ترسیل میں حصہ لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
طالبان نے تخویف کی کوششوں میں وسعت کر دی

رپورٹوں کے مطابق حالیہ ہفتوں میں طالبان کے افغان عوام کو دھمکانے اور ان سے ظالمانہ سلوک کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 21 22 23 24 25 اگلا > آخر >>

صفحہ 21 کا 25

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,164+