صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس
پریس ریلیس
افغان ایساف دستوں کا ہیلمند میں دہشت گردوں کے خلاف حملہ

واشنگٹن - فوجی حکام کی رپورٹ کے مطابق افغان اور اتحادی فوجوں نے ہفتے کے اواخر میں افغانستان کے اردگرد کی بہت سی کارروائیوں کے دوران صوبہ ہیلمند میں باغیوں کی کارروائیوں پر دھاوا بول دیاـ

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اوش کے لوگوں کی مدد کو امریکی حکومت کرغز حکومت کے ساتھ

مناس کا نقل و حمل مرکز، کرغزستان – مناس، ‎‎‎کرغستان کے لوگوں کی مدد کی درخواست کا جواب دیتے ہوۓ، مناس کے نقل و حمل کے مرکز، نوجوانوں کی خفاظت کی وزارت اور امریکی سٹیٹ محکمے کے ساتھ مل کر انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر جنوب میں حالیہ تشدد کے موقعے کے بعد سامان اور کھانا متاثرہ لوگوں تک پہنچایا۔ نقل و حمل کا مرکز محدود سطح پر طبی امداد کی اشیاہء بھی مہیا کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قندھار میں سینئیر طالبان کمانڈر کی حملے میں ہلاکت

قندھار، افغانستان – افغان-بین الاقوامی اتحادی فورس نے  30 مئی کو قندھار صوبے کے پنجوائی تحصیل میں طالبان کے دو بڑے لیڈروں میں سے ایک کو اس کے ساتھیوں سمیت عین نشانے پر حملہ کر کے ہلاک کر دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پٹریاس کا پاکستان کا دورہ

اسلام آباد، پاکستان (3 مئی، 2010) امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل ڈیوڈ پٹریاس نے پاکستانی فوجی قائدین کے ساتھ اپنی باقاعدہ مشاورت کے جزو کے طور پر2  تا 3 مئی تک پاکستان کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ نے امدادی فنڈ برائے اتحاد 2009 جاری کردیا ہے

اسلام آباد، پاکستان امریکہ نے2009 میں متشدد انتہاپسندوں کے خلاف کئے گئے خلافِ بغاوت آپریشن انجام دینے کے دوران ہونے والے بعض اخراجات کی بابت آج حکومتِ پاکستان کو$656  ملین ڈالر کی رقوم کی منتقلی کے کام  کو مکمل کردیا.  

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ کی لبنان کو طبی مہارت اور فوجی سامان کی فراہمی

بیروت، لبنان (6 اپریل، 2010)  اپریل 2010 کے اوائل میں امریکی حکومت نے لبنانی مسلح فورسز (ایل اے ایف) سے مشترکہ امریکی فوج اور ( ایل اے ایف) کی طبی ٹیم  کے دورے کی مدد سے تعلقات استوار کیۓ

مزید پڑھیے۔۔۔
 
جولائی 2007 بغداد کے نئے جنگی عمل کے دستاویزات ایف او ائی اے کا لنک

جولائی 2007 بغداد کے نئے جنگی عمل کے دستاویزات ایف او ائی اے کا لنک

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکہ نے میسان میں تربیتی اڈے اور ہوائی پٹی عراقی حکومت کو منتقل کر دی
میسان، عراق- 26 مارچ کو عراقی فوج کی دسویں ڈویژن اور عراقی امانتی کاغذات دفتر کمیٹی کے رہنماؤں نے جنوبی میسان کے ہنگامی فوجی اڈے ہنٹر کی مکمل واپسی وصول کر لی۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ملاحوں نے خلیج عدن میں صومالیوں سے بھری ایک کشتی کو بچا لیا

مانامہ، بحرین – امریکی بحریہ کے تباہ کار جہاز میں سوار ملاحوں نے خلیج ‏عدن میں بھٹکے ہوۓ 30  صومالی مرد، عورتوں اور بچوں کو بچا لیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان فوج کے سربراہ کا مرکزی کمان کے صدر دفترکا دورہ

مکڈل فضائی اڈہ، فلوریڈا۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان نظامیہ شراکت داری کی  توثیق کرنے کے لۓ سینٹکام کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
اے۔این۔ایس۔ایف اور ایساف فورسزنے خوست میں حملے پسپا کر دیے

کابل، افغانستانگزشتہ دوپہر افغانستان کی قومی حفاظتی انتظامیہ اور ایساف کے فوجیوں نے خوست کے شہریوں اور سرکاری احکام کے تحفظ کے لئے باہمی ربط اور ذمے دارانہ تربیت کا اظہار کر کے خوست کے صوبائی محل پر ہونے والے باغی حملے کو پسپا کردکھایا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 11 12 13 14 اگلا > آخر >>

صفحہ 13 کا 14

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,151+