|
واشنگٹن (4 اگست، 2010) – حال ہی میں عراق میں امریکی امداد کے محکمہ دفاع سے لے کر محکمہ خارجہ تک پوری حکومت کے سینیر قائدین نے محکمہ دفاع کی عراق میں بہت سی سرگرمیوں کی محکمہ خارجہ کو منتقلی کی منصوبہ سازی کیلیے قومی دفاعی یونیورسٹی میں ملاقات کی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
صوبہ پروان، افغانستان (3 اگست، 2010) – تین افغان آدمی جو اس وقت پروان کی جیل میں قید ہیں انکو پروان کے قانونی مرکز میں یکم اگست کو افغان عدالت نے افغانی قانون کے تحت جرم ثابت ہونے پر جیل میں قید کی سزا سنائی۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
بگرام فضائیہ اڈہ، افغانستان( 2اگست ، 2010) ۔ اتوار کے روز، 455 ویں مہماتی فضائیہ ونگ کے فضائیہ مہماتی لفٹ اسکواڈرن نے حالیہ مون سون کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلیے پاکستان کی ہنگامی امدادی کوششوں میں مدد کیلیے پشاور پاکستان میں 80,000 سے زاید پیک کیے ہوئے کھانوں کی ترسیل میں حصہ لیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
رپورٹوں کے مطابق حالیہ ہفتوں میں طالبان کے افغان عوام کو دھمکانے اور ان سے ظالمانہ سلوک کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (21 جولائی، 2010) – زابل اور شنکے قبائل کے بزرگوں نے شکایت کی کہ شوری' کےعلاقے میں کاروائیاں کرنے والے باغی مقامی لوگوں سے بد سلوکی اور انہیں دھمکیاں دے رہے ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کمان سنبھالنے کی تقریب، جنرل ڈیوڈ پٹریاس کمانڈر، ایساف/ امریکی فورسز- افغانستان 4- جولائی 2010 |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
میکڈل فضائیہ چھاونی، فلوریڈا ( 24 جون، 2010) – ایک قومی تربیتی مرکز کی تعمیر امریکی مرکزی کمان اور جمہوریہ تاجکستان کی مسلح افواج کے درمیان اس سال کی مشترکہ کاوشوں کو اجاگر کرے گی اور اس فوجی شراکت کو جاری رکھےگی جو کہ 1998 سے مضبوط چلی آ رہی ہے۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
واشنگٹن ( 29 جون، 2010) – منگل کے روز فوجی جنرل ڈیوڈ پٹریاس نے سینٹ کی مسلح افواج کی کمیٹی کو بیان دیتے ہوۓ کہا کہ افغانستان ہمارے عزم کا امتحان ہے اور دشمن کو معلوم ہونا چاہیۓ کہ امریکہ اور اس کے اتحادی غلبہ حاصل کرنے کے لیۓ پر عزم ہیں۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
کابل، افغانستان (29 جون، 2010)- کل ہیلی آئیڈاہو کے سپیشل بوئی ڈبلیو برگڈاہل جن کی گمشدگی کو ایک سال پہلے یونٹ کی گنتی کے دوران دریافت کیا گیا تھا ان کی قید کو ایک سال ہو جاۓ گا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
واشنگٹن – وزیر دفاع رابرٹ گيٹس نے فوجی جنرل سٹینلے مکرسٹل جو کہ بین الاقوامی سکیوریٹی امدادی فورس اور افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر ہیں کے مکالمے کے بارے میں آج ایک بیان جاری کیا۔ |
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002
viewed 22 times
حالیہ یو ٹیوب وڈیوز
عيد الأضحى اور حج کے موقع پر مبارک باد
viewed 0 times
فیس بُک پر دوست
33,151+