صفحہ اول | خبریں | پریس ریلیس
News Articles & Press Releases
امریکہ کی مرکزی کمان کے کمانڈر کا پاکستان کا دورہ

اسلام آباد اپریل 8، 2011 – امریکہ کی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جیمز میٹس نے پاکستان کی عسکری قیادت سے مشورہ کرنے کے لئے پاکستان کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی بحریہ نے بحیرہ عرب میں قذاقوں کا حملہ پسپا کر دیا

بحیرہ عرب 25 مارچ 2011 - امریکی بحریہ نے 24 مارچ کو فلپائنی تجارتی جہاز ایم/وی فیلکن ٹریڈر II پر قذاقوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی فوج کی جانب سے ایس/ وی کوئیسٹ پر گولہ باری کا جواب

ٹیمپا، فلوریڈا 22 فروری 2011 ۔ آج تقریباً صبح کے  1 بجے کے قریب جب چار امریکی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قذاقوں کے ساتھ مذاکرات جاری تھے تو امریکی فوج نے یرغمالیوں کے جہاز ایس/ وی کوئیسٹ پر گولہ باری پر جوابی کارروائی کی۔ جوابی کارروائی کے بعد یرغمالیوں کے جہاز، کوئیسٹ پر پہنچنے کے بعد فورسز پر انکشاف ہوا کہ چاروں یرغمالیوں کو قتل کر دیا گیا ہے۔ طبی امداد فراہم کرنے کے باوجود چار یرغمالی جان کی بازی ہار گئے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مشترکہ سمندری فورسز کی جانب سے خلیج اومان میں طبی مدد

خلیج اومان 7 فروری 2011 - مشترکہ سمندری سکیورٹی فورسزکے جہاز ایچ ایم ایس آئرن ڈیوک، جو مشرقِ وسطیٰ میں تعینات ہے نے 4 فروری کو خلیج اومان میں کورین ماہی گیروں کی کشتی، ایم وی گولڈن لیک، میں ہنگامی طبی امداد فراہم کی۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امریکی بحریہ کے جہازوں نے قذاقوں کا حملہ ناکام بنا دیا

بحیرہ عرب - 4 فروری 2011 - یو ایس ایس مومسین ڈی ڈی جی 92 اور یو ایس ایس بنکر ہِل سی جی 52 نے 2 فروری کو خلیج اومان میں پانامہ کے تجارتی جہاز دوکوم پر قذاقوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
<< شروع < پچھلا 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 اگلا > آخر >>

صفحہ 10 کا 25

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 19 times

فیس بُک پر دوست
33,142+