صفحہ اول | خبریں | خبریں | اے این ایس ایف اور متحدہ نے کابل میں حملے کا جواب دیا
اے این ایس ایف اور متحدہ نے کابل میں حملے کا جواب دیا
منجانب ISAF Public Affairs Office

کابل، افغانستان [ستمبر ۱۳، ۲۰۱۱]  دہشت گردوں کے ایک چھوٹے گروہ نے امریکی سفارت خانے اور افغانستان کی بین الاقوامی امدادی فورس کے صدر دفتر پر آج حملے کیے، جہاں پر وہ چھوٹے ہتھیاروں اور راکٹ سے داغے گئے بموں کے زریعے باہر سے حملہ آور ہوئے۔ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً دوپہر کے ڈیڑھ بجے شروع  ہوا۔

افغانی قومی سیکیورٹی فورسز اور متحدہ نے اس حملے کا فوری طور پر جواب دیا اور ابھی بھی جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔ متحدہ فورسزفضائیہ کے زریعے انھیں حمایت فراہم کر رہے ہیں۔

 اس وقت ایساف کی طرف سے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 22 times

فیس بُک پر دوست
33,151+