صفحہ اول
مذید ہیلی کاپٹروں کی آمد 10،000 سے ذیادہ پاکستانیوں کی جانیں بچائے گی
منجانب , U.S. Embassy, Islamabad, Pakistan

اسلام آباد یکم ستمبر، 2010 دو امریکی فوجی ہاک یو ایچ-60 بلیک ہاک طیارے امریکی فوجی لڑاکا فضائیہ بریگیڈ (سی اے بی) جو کہ فورٹ وین رائیٹ الاسکا میں متعین ہیں، وہاں کے پہلے ہیلیمنٹ کے طور پر آج پاکستان تک پہنچاۓ گۓ۔  یہ یونٹ اور اس کے ہیلی کاپٹر پاکستانی فوج کے اشتراک سے تمام سیلاب زدہ علاقوں میں کام کریں گے۔ 

یہ ہیلی کاپٹر امریکی فضائیہ فورس سی – 17 کارگو ہوائی جہاز کے ذریعے پاکستان کے چکلالہ فضائیہ اڈے تک پہنچاۓ گۓ۔ ان کو یہاں جوڑا جاۓ گا اور کاروائیوں کے لیۓ تیار کیا جاۓ گا اور دوسرے ہیلی کاپٹروں اور ان کے عملے کا انتظار کیا جاۓ گا جو کہ آئیندہ چند دنوں میں وہاں پہنچنے ہی والے ہیں۔

یہ پاکستان کے سیلاب کے ضمن میں فوری امداد کی درخواست کے جواب میں بھیجی جانے والی امداد کے سلسلے میں تازہ ترین کوشش ہے۔ يہاں آئیندہ آنے والے 16ویں سی اے بی ہیلی کاپٹروں کے علاوہ، اس وقت 15 امریکی فوجی ہیلی کاپٹر مدد کر رہے ہیں اور 26ویں مرین مہماتی یونٹ کے چار امریکی مرین کور سی ایچ – 53 ای سپر سٹالئن ہیلی کاپٹر بھی اس ہفتے کے آخر میں پہنچنے والے ہیں۔

ابھی تک پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی مدد کے دوران امریکی فوج کے جہازوں نے 3 کڑوڑ پاؤنڈ سے ذیادہ انسانی بنیادوں پر امدادی سامان پہنچایا ہے اور 10،000 سے زاید لوگوں کی جانیں بچا کر ان تک مدد پہنچائی ہے اور ان پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالا جن کو فوری مدد کی ضرورت تھی۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
120511-N-NN926-057

120511-N-NN926-057
viewed 23 times

فیس بُک پر دوست
17,356+