صفحہ اول | خبریں | خبریں | یو ایس اے سی ای 15.5 ملین ڈالر باڈر پولیس سٹیشن صوبہ پکتیا کو منتقل کرتا ہے
یو ایس اے سی ای 15.5 ملین ڈالر باڈر پولیس سٹیشن صوبہ پکتیا کو منتقل کرتا ہے
منجانب John Hardesty, U.S. Army Corps of Engineers
120615_ribbon
افغانستان نیشنل پولیس، شہری اور صوبائی قیادت نے حال ہی میں ربن کاٹنے کی ایک تقریب کے ساتھ گردیز صوبے پکتیا میں میں بارڈر پولیس زون کی کمان اسٹیشن کی منتقلی منائی۔ ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ نے 15.5 ملین ڈالرز کی یہ عمارت تعمیر کی ہے۔ (فوٹو منجانب جان ہارڈیسٹی)

کابل، افغانستان (15 جون، 2012) - امریکی فوج کے انجینئرز افغانستان انجینئر ضلع شمالی نے افغانستان نیشنل پولیس اور ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ کے ساتھ، پکتیا صوبے میں پاکستان کی سرحد کے ساتھ ایک سرحدی پولیس اسٹیشن کی تعمیرکے لیۓ اشتراک کیا۔

حال ہی میں مکمل تین سال، 15.5 ملین ڈالرز کے بعد افغانستان نیشنل پولیس بارڈر زون کمان سٹیشن کا انتظام ضلع کے گردیز کے ریزیڈنٹ آفس کی طرف سے کیا گیا تھا۔ ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ نے عمارت کی تعمیر شیڈول کے مطابق کی اور منصوبے کو بارڈر پولیس سٹیشن پر ایک ربن کاٹنے کی تقریب کے دوران افغان نیشنل پولیس کو منتقل کر دیا گیا۔

ضلع کا شینک ایریا آفس، پورے افغانستان میں انجینئر ڈسٹرکٹ شمالی پانچ علاقائی دفاتر میں سے ایک، گردیزکو تعمیراتی اور انتظامی نگرانی فراہم کرتا ہے جوکہ اکثر شورش پسندوں کی سرگرمیوں کا نشانہ بنتا ہے۔

ٹم کونڈر کے مطابق، جو انڈیکیٹڈ ٹیکنالوجیز انکارپوریٹڈ کی طرف سے منصوبے کے انجنیئر ہیں، نے شورش پسندوں کے متعدد راکٹ حملے کا سامنا کیا، داخلے کے حقوق کے مسائل اور سامان پہنچانے کے مسائل پر قابو پا لیا جب افغانستان اور پاکستان کی چمن سرحد کراسنگ نومبر میں نیٹو کی سپلائی کانواۓ کی ترسیل کے لیئے بند ہو گئی تھی۔

پروجیکٹ مینیجر، مورس ٹی بریکسٹن نے وضاحت کی، "گردیز یا مشرقی افغانستان کے صوبوں میں واقع منصوبوں کو مکمل کرنا شورش پسندوں کی سرگرمیوں کی وجہ سے ایک چیلنج ہے۔ ٹھیکیدار ان رکاوٹوں پر قابو پانے اور اس منصوبے کو وقت پر مکمل کرنے کے قابل ہوا تھا۔"

نئي تکمل شدہ عمارات افغان بارڈر پولیس کے لیۓ وہاں رہنے اور کام کرنے کی سہولیات بہتر بناتی ہیں جو پاکستان کی سرحد کے اس حصہ کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کو مستحکم کرنے کے لیئے خدمت سر انجام دے رہے ہیں۔

15.5 ملین ڈالر کے منصوبے صرف ایک محفوظ اور مستحکم افغانستان کی تعمیر سے علاوہ اور بھی بہت کچھ پیش کرتا ہے، یہ افغانستان میں اہم صلاحیتوں، استحکام اور سکیورٹی کی تعمیر کے کور ٹیم کے پیشہ ور ماہرین کے کام کی اخلاقیات، لگن، اور وسائل کا بہترین استعمال کرتے ہیں۔

"حکمت عملی کے طور پر، اس بارڈر پولیس سٹیشن کی طرح کی جدید بارڈر پولیس کی سہولیات اے این پی کے رہنماؤں کو ترقی مہیا کر سکتی ہیں اور ان کو اپنے شہروں اور دیہاتوں کی سکیورٹی میں اضافہ کرنے کے قابل ایک پیشہ ور پولیس فورس کی تربیت دینے کا ماحول فراہم کرتی ہیں،" افغانستان انجینئر ضلع کمانڈر کرنل کرسٹوفر ڈبلیو مارٹن نے کہا۔

انجینئرز کی کور فوجی اڈوں، پولیس سٹیشنوں، سڑکوں، ہوائی پٹیوں اور افغانستان میں ملک کے استحکام، سکیورٹی اور معیشت کو بڑھانے کے لیئے دیگر بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کی تعمیر کے لیئے بنیادی تنظیم ہے۔

اے این ایس ایف کو ٹریننگ سہولیات، سرحد سٹیشنوں، بیرکوں، کھانے کی سہولیات اور دیگر معیار زندگی کے بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے کے علاوہ، ضلعے نے صلاحیتوں کی ترقی کے پروگرام کا بھی اطلاق کیا ہے، جو کاروبار کے مواقع کی تخلیق کرتا ہے جس کا ثبوت افغانستان کی تعمیراتی کمپنیوں کو کنٹریکٹ ملنا ہے۔ یہ اثر براہ راست اتحادی انسداد بغاوت کے مقاصد کی حمایت کرتا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ  پورے شمالی افغانستان میں سلامتی اور استحکام میں اضافہ بھی کرتا ہے۔

افغانستان کے انجینئر ضلع شمالی اور اس کے پانچ علاقے کے دفاتر 10 ارب ڈالر سے زیادہ کے تعمیراتی منصوبوں کا انتظام سنبھالتے ہیں جو شمالی افغانستان میں 21 صوبائی اضلاع کے زیر انتظام کام کر رہے ہیں اور گزشتہ تین سالوں سے افغانستان میں اپنا اثر ڈال رہے ہیں۔ ضلع کا صدر دفتر کابل میں واقع ہے اور افغانستان کے ٹرانس اٹلانٹک کے دو ڈویژنوں میں سے ایک ہے جو میزبان حکومتوں، محکمہ دفاع ایجنسیوں اور غیر دفاع کے وفاقی ایجنسیوں کی طرف سے تعمیراتی منصوبوں کا انتظام سنبھالتا ہے۔

ضلعے کی افرادی قوت فوجی سروس کے ارکان، تعینات سویلین رضاکاروں، نجی ٹھیکیداروں اور مقامی افغان کارکنوں پر مشتمل ہے، جو فوج کے اڈوں کی تعمیر، پولیس سٹیشنوں، سڑکوں، ہوائی پٹیوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیۓ بنیادی تنظیم کے طور پر خدمات سر انجام دیتی ہے، جبکہ اہم صلاحیتوں کی تعمیر، استحکام اور سکیورٹی فراہم کرتے ہوۓ آپریشن اینڈیورنگ فریڈم اور افغانستان میں دہشت گردی پر عالمی جنگ کی حمایت میں امریکی اور اتحادی افواج کی حمایت کرتی ہے۔

تعمیر کے انتظام کے علاوہ ضلع ملک کے شمالی حصے- علاقائی کمان وسطی، علاقائی کمان کے شمالی اور ریجنل کمانڈ کیپٹل  کے اندر نیٹو کی زیر قیادت اتحادی افواج کی انسداد بغاوت کی کوششوں کی حمایت کے لیئے 30 صوبائی تعمیر نو کی ٹیموں کے ایس اے سی ای کے مہارت سے لیس ایمبیڈڈ انجینئرز مہیا کرتا ہے۔

 

Media Gallery

ویڈیو، بصری
تصویریں

جنگی کیمرہ -->

مرکزی کمان کی تصویریں -->

no press releases available at this time
No audio available at this time.
Content Bottom

@CentcomNews //Social Media//

حالیہ ٹویٹز
حالیہ فلکر پر تصویریں
RIDE002

RIDE002
viewed 25 times

فیس بُک پر دوست
33,184+