| امریکہ نے عراق میں تین فوجی اڈے نینوا میں حکومت کے حوالے کر دیے |
منجانب , US Forces - Iraq شئیرمتعلقہ خبریںصوبہ نینوا، عراق (فروری 11، 2010) - امریکی فوجوں نے فروری 9 کو نینوا صوبے میں تین اڈے نینوا کی حکومت کے حوالے کر دیے ، اور یہ تبدیلی محفوظ تیار اور مستحکم عراق کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ تین مختلف تقریبات میں، عراقی ترکی پائپ لائن 2، بدوش اور سکارپین کے نام سے جانے جانی والی مشترکہ حفاظتی جگہیں سرکاری طور پر عراقی حکومت کو منتقل کر دی گیئں ہیں۔ اختتام جے ایس ایس سکارپین سے شروع ہوا، جہاں عراقی فوجوں کے ممبران نے 1st بٹالین، 64th آرمر رجمنٹ، 2nd بریگیڈ کامبیٹ ٹیم اور3rd انفنٹری ڈویژن کے فوجیوں کے ہمراہ اکٹھے ہو کر چند تیزی سے کیۓ گۓ دستختوں کے ذریعے ان اڈوں کوعراقی حکومت کومنتقل کر دیا گیا۔
کیپٹن ایرن ویواسس کمپنی کمانڈر سی 1/64 AR کے مطابق، ان اکھٹے ہوۓ فوجیوں میں عراقی اور امریکی فوجیوں نے ماضی میں اکھٹے کام کیا۔
"ہم نے ان کے بٹالین صدر دفتروں کے ساتھ براہ راست کام کیا ہے اور اکھٹی گشتیں کی ہیں،" کیپٹن ویواسس نے کہا۔ "اور اڈوں کی تبدیلی عراقی فوج کی کامیابی کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے۔"
"ہم عراقیوں کو حفاظتی اقدامات قائم کرنے اور اپنے مُلکی معاملات برقرار رکھنے کے قابل ہونے میں ایک اور قدم قریب ہو گۓ ہیں۔" سارجنٹ 1st کلاس رابرٹ ڈوزیئر نے کہا ، جو کہ انفنٹری مین اور 1st پلاٹون کے پلاٹون سارجنٹ کمپنی بی 1/64 AR سے ہیں۔
سارجنٹ 1st کلاس رابرٹ ڈوزیئر کی پلاٹون پچھلے تین مہینوں سے جے ایس ایس سکارپین پر مقیم تھی جہاں پر اُنہوں نے عراقیوں کے ساتھ مل کر کام کیا اور ان کو تربیت دی۔ "آج امریکی فوجوں سے یہ عمارت حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔" عراقی بریگیڈیر جنرل داحام نے کہا۔ " پجھلے کئی مہینوں اور سالوں سے اِن تمام امریکیوں کی طرف سے جنہوں نے بدوش میں کام کیا میں آپ کی شراکت کا شکریہ ادا کروں گا اور بدوش کے شہر کے لوگوں کا اودر اِس بات کا بھی کہ ہماری فوجیں کو یہاں جیل میں پولیس کے ساتھ تربیت اور کام کرنے کا موقع دیا گیا۔" لیفٹینینٹ کرنل ولیمز نے کہا۔ "یہ عراق کے لیۓ تعلقات میں آگے بڑھنے کی طرف ایک اور مثبت قدم ہے" کمانڈر نے مزید کہا۔ تینوں نمائندگان نے اس کے بعد سرکاری طور پر بدوش کے عراقی حکومت کی منتقلی کے لیۓ کاغذات پر حتمی شکل دینے کے لیۓ دستخط کیۓ۔
ایک ہیلی کاپٹر کی مختصر سواری کے بعد، عراقی اور امریکی فوجوں کے نمائندے آی ٹی پی 2 پر تین میں سے آخری اڈے کی متقلی کو پہنچے۔
عراقی اور امریکی فوجوں کی درمیان تعلق کے سلسلے کو جاری رکھنے کا عراقی وزیر اعظم کے عملے نے بھی دوبارہ سے زکر کیا۔
" ان دونوں فوجوں کے درمیان تعلقات ہوتے ہوئے دیکھ رہا ہوں اور یہ بات بہت شاندار لگی ہے۔" الحداد نے کہا جو تمام اڈوں کے بند ہونے کو سنبھا رہے ہیں۔ "یہ ساتھیوں کی طرح کام کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو سہارا دیتے ہیں، میں اس بارے میں بہت خوش ہوا ہوں۔"
|
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 






















