| یو۔ایس سنٹکام کے کمانڈر نے کازکستان کا دورہ کیا۔ |
|
منجانب , US Embassy - Kazakhstan آستانہ، کازکستان (6 اپریل، 2012) - جنرل جیمز میٹس، یو-اس سنٹرل کمانڈ کے کامانڈر نے اس خطے میں امریکہ کی مستقل ثابت قدمی کے ارادے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپریل 5-4 کو کازکستان کا دورہ کیا۔ جنرل میٹس نے کازکستان کے وزیراعظم ماسیموو اور دیگر سربراہوں سے اس خطے کے بیشتر مسائل ہر تبادلہ خیال کرنے، یہاں کے امن و سلامتی کے حالات کو بہتر سمجھنے، اور اس خطے میں امن و سلامتی بڑھانے کی بین الاقوامی کوششوں میں کازکستان کی حکومت کی امداد کا شکریہ ادا کرنے کے لیئے ان سے ملاقات کی۔ جنرل میٹس نے کازکستان کی حکومت اور یو۔ایس سنٹرل کمانڈ کے باہمی مسائل پر ان کے ساتھ دائمی تعاون برقرار رکھنے کے ارادے کی توثیق کی۔ |
ویڈیو، بصری
تصویریں
جنگی کیمرہ 
مرکزی کمان کی تصویریں 
no press releases available at this time
No audio available at this time.




















